yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تاریخ کی سب سے بڑی دریافت

Web Editor April 26, 2019 1 min read
The greatest discovery of history
Share this:

پشاور: یونیورسٹی آف پشاور کے ماہر آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2 صدی قبل مسیح، انڈو گریک دور کا لوہے کا کارخانہ دریافت کرلیا ہے۔پروفیسر گل رحیم کا کہنا تھا کہ یہ دریافت پشاور کے نزدیک حیات آباد کے علاقے سے کی گئی جو خیبر ضلع کی سرحد لگتا ہے، اس مقام پر گزشتہ 3 سالوں سے کام کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں انڈو گریک دور کے سکے بھی ملے ہیں جو تقریباً 2 ہزار 200 سال پرانے ہیں۔پروفیسر کا کہنا تھا کہ انڈو گریک افغانستان سے آج کے پشاور ہجرت کرکے آئے تھے اور اس علاقے میں انہوں نے 150 سال تک حکومت کی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ’باقیات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ جگہ کسی لوہے کا کارخانہ تھی کیونکہ اس میں لوہے کو پگھلانے کے سانچے، چھریاں وغیرہ پائی گئی ہیں‘۔ان کے مطابق کارخانے میں تیر، کمان، چاق، اور تلوار بھی بنائے جاتے تھے۔پروفیسر کا کہنا تھا کہ ’اس جگہ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کارخانہ دو حصوں میں تھا جبکہ اس وقت کے گرائنڈر اسٹون، فرنس وغیرہ صاف واضح ہیں‘۔پروفیسر گل نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا صوبے میں انڈو گریک دور کا پہلا کارخانہ دریافت کیا گیا ہے‘۔ دریں اثنا ماہر آثار قدیمہ محمد نعیم کا کہنا تھا کہ ‘بدھ مت کے مقامات اینٹوں سے بنائے گئے تھے جبکہ یہ مٹی کی بنی ہے جس کی وجہ سے اسے محفوظ بنانا مشکل ہوگا‘۔ان کا کہنا تھا کہ انڈو گریک دور کے باقیات گور کھتری آثار قدیمہ سے بھی پائے گئے تھے۔یونیورسٹی آف پشاور میں معروف اسکالر جان گل کا کہنا تھا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ طالب علموں نے انڈو گریک دور کے باقیات دیکھے ہیں اس سے قبل صرب بدھ اور مغل دور کے باقیات کا مطالعہ کیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Issues resolved
Previous Post معاملات طے پاگئے
Next Post جاؤ ٹھیک ہے: تم نےاکٹھے نہیں ہونا تومت ہو ،حکومت گرانے کیلئے ایک اورطاقت میرے ساتھ ہے ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان جلال میں آگئے ، اپوزیشن جماعتوں کو بڑا پیغام بھجوا دیا
if, ppp, pmln, not, come, together, i have, another, way, says, fazal ur rahman

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.