yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جاؤ ٹھیک ہے: تم نےاکٹھے نہیں ہونا تومت ہو ،حکومت گرانے کیلئے ایک اورطاقت میرے ساتھ ہے ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان جلال میں آگئے ، اپوزیشن جماعتوں کو بڑا پیغام بھجوا دیا

MH Kazmi April 28, 2019 1 min read
if, ppp, pmln, not, come, together, i have, another, way, says, fazal ur rahman
Share this:

if, ppp, pmln, not, come, together, i have, another, way, says, fazal ur rahman

مانسہرہ (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کو جعلی،نقلی، خلائی نصب شدہ وزیراعظم قرار دیدیا اور کہاکہ اپوزیشن کو نہیں عوام کو متحد کرنے میں دلچسپی ہے، کیونکہ عوام کی طاقت اپوزیشن لی طاقت سے بہت بڑی ہے۔ عوام میرے ساتھ ہے۔

مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم جہاں جاتے ہیں بونگی مارتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم کہتے ہیں زبان پھسل گئی،کس کس زبان کو پھسلنے سے روئیں گے؟ کہاں کہاں ان کی غلطی پکڑیں؟ یہ کیوں نہیں کہتے ہیں کہ جاہل ہیں۔جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ ہم وطن عزیز کی نظریاتی اساس کے امین ہیں،اس حکومت کو وقت دینادھاندلی زدہ الیکشن کو تسلیم کرنے کے مترادف ہوگا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ن لیگ اور پی پی قیادت سے شکوہ کرتا ہوں، کیا مطلب حکومت کو وقت دینا چاہیے؟ اس مطلب تو یہ ہوا کہ ن لیگ اور پی پی نے جعلی انتخابات قبول کرلئے۔مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ میری دلچسپی اپوزیشن جماعتوں کو متحدکرنے میں نہیں بلکہ عوام کو متحدہ کرنے میں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی نصاب میں تبدیلی شروع کردی گئی ہے،ملک کو چلنے دو، روز روز نئے فیصلے نہیں کرسکتے،ہم کہتے رہے کہ حکومت کے فیصلے سنجیدہ نہیں ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The greatest discovery of history
Previous Post تاریخ کی سب سے بڑی دریافت
Next Post خود کو ابھی سے بدل لیجیے

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.