yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت سے ڈیل نہیں ’سمجھوتہ‘ ہوا ہے، شہزادہ ولید بن طلال

Web Editor March 27, 2018 1 min read
The government has 'compromised' not deal, prince Waleed bin Talal
Share this:

ریاض: سعودی شہزادے ولید بن طلال نے کہا ہے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات چل رہے ہیں تاہم اس عمل کو ’’ڈیل‘‘ نہیں کہا جا سکتا ہے۔

The government has 'compromised' not deal, prince Waleed bin Talalکرپشن کے الزامات پر جبری نظر بندی کے بعد رہا ہونے والے سعودی شہزادے اور ولی عہد محمد بن سلمان کے سوتیلے کزن ولید بن طلال نے بین الااقوامی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکومت سے مذاکرات کا عمل رہائی کے بعد جاری ہے اور یہ رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ تھی۔ ڈیل تو وہاں ہوتی ہے جہاں کوئی جرم سرزد ہوا ہو لیکن میرے ہاتھ صاف ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں سعودی شہزادے نے بتایا کہ مجھے گرفتار نہیں کیا گیا تھا بلکہ شاہی محل میں مدعو کر کے باعزت طریقے سے ہوٹل لے جایا گیا تھا جہاں تمام تر سہولیات بھی میسر تھیں اور وہاں بھی میرے ساتھ عزت و تکریم کا مظاہرہ کیا گیا چنانچہ ایسے ماحول کو گرفتاری سے تعبیر کرنا عقل مندی نہیں اور ویسے بھی مجھ پر کوئی ’چارج‘ نہیں ہے اور نہ ہی میں سزا یافتہ یافتہ تھا، یہ سب بس اچھے ماحول میں پوچھ گچھ کے لیے کیا گیا جس سے سمجھوتے کی راہ ہموار ہوئی۔

سعودی شہزادے نے مزید کہا کہ رہائی سے قبل میں نے کچھ سرکاری کاغذات پر دستخط ضرور کیے ہیں لیکن انہیں ’ڈیل‘ کہنا مناسب ہو گا، یہ دو طرفہ ایک معاہدہ یا سمجھوتہ ہے جسے میں فی الحال طشت ازبام نہیں کرنا چاہتا کیوں کہ یہ میرا خالص نجی معاملہ ہے اور سب جانتے ہیں کہ سمجھوتہ برابر کی سطح پر ہوتا ہے جب کے مجرم اور قانون کے درمیان ’ ڈیل‘ ہوسکتی ہے اور میں مجرم نہیں اس لیے اس پورے عمل اور طریقہ کار کو ’ڈیل‘ نہیں کہوں گا۔

انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ جو معاملہ ہوا ہے اس سے میری شہرت کو نقصان پہنچا ہے تاہم میں اور میرے غیر ملکی کاروباری شراکت دار اب بھی سعودی عرب میں سرمایہ کاری کریں گے البتہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو آمادہ کرنے میں کچھ دقت کا بھی سامنا کرنا ہو گا لیکن مجھے امید ہے وہ میری بات مان لیں گے، میں خود سعودیہ میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہوں۔

نظر بندی کے دوران معمولات سے متعلق پوچھے گئے سول کے جواب میں شہزاد ولید بن طلال کا کہنا تھا کہ زیادہ تر وقت عبادت کرتے، مختلف انڈور گیمز کھیلنے، چہل قدمی کرنے اور ٹی وی پر پسندیدہ پروگرام دیکھنے میں گزرا تاہم اس دوران سرکاری اہلکاروں کا رویہ نہایت مہذبانہ تھا اور کسی قسم کا تشدد یا دباؤ کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان جو کہ موجودہ فرماں رواں کے صاحبزادے بھی ہیں نے 5 نومبر 2017 کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدام اُٹھاتے ہوئے وزراء اور 11 شہزادوں سمیت 38 افراد کو حراست میں لینے کا حکم دیا تھا۔ ان تمام افراد کی گرفتاری نوتشکیل شدہ اینٹی کرپشن کمیٹی کی سفارش پر عمل میں لائی گئی تھی۔ گرفتار افراد میں شہزادہ ولید بن طلال بھی شامل تھے جو موجودہ فرماں رواں شاہ سلمان کے سوتیلے بھتیجے اور بین الااقوامی سرمایہ کار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Cricketer Mohammad Asif deport from Dubai airport
Previous Post کرکٹر محمد آصف دبئی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ
Next Post سیلفی میں ناک پھیلی ہوئی کیوں دکھائی دیتی ہے؟
Why does the nose appear spread out in the selfie?

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.