yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

Web Editor October 20, 2017 1 min read
The fourth one-day match between Pakistan and Sri Lanka will be played today
Share this:

شارجہ: قومی ٹیم کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پاکستانی ٹیم میں اس میچ کیلئے کسی تبدیلی کا امکان نہیں۔

The fourth one-day match between Pakistan and Sri Lanka will be played todayپاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پاکستانی ٹیم میں اس میچ کیلئے کسی تبدیلی کا امکان نہیں، باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے باوجود محمد حفیظ سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

دوسری جانب سری لنکن سائیڈ میں چمارا کپوگیدرا کی جگہ کوشل مینڈس کی واپسی کا امکان ہے، شارجہ میں پاکستانی وقت کے مطابق میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ سری لنکن سائیڈ میں اس کے برعکس زیادہ مسائل ہیں جہاں تیسرے ون ڈے میں کوشل مینڈس کو ڈراپ کر کے چمارا کپوگیدرا کو شامل کیا گیا لیکن وہ اسی آزمائش کے دوران انجری کا شکار ہو گئے جس کے پیش نظر مینڈس کو ایک بار پھر قابل غور سمجھنا ہوگا لیکن اگر چمارا کپوگیدرا میچ سے قبل اپنی فٹنس بحال کرنے میں کامیاب ہو گئے تو پھر ملندا کی جگہ بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے جو پہلے ہی ابھی تک قابل ذکر کھیل پیش نہیں کر سکے۔

واضح رہے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم آج 227 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کرے گا، قومی ٹیم اس گراؤنڈ پر سب سے زیادہ 80 ایک روزہ مقابلے جیت چکی ہے، پاک سری لنکا کے چوتھے ون ڈے کی بیشتر ٹکٹ فروخت ہو گئیں، شائقین کی بڑی تعداد میدان کا رخ کرے گی۔ 1986 میں جاوید میانداد کا چھکا بھی شارجہ سٹیڈیم کی دنیا بھر میں مشہوری کا سبب بنا تھا، شارجہ کرکٹ سٹیڈیم، مذہبی اور سماجی تقریبات کے حوالے سے بھی یو اے ای میں ایک خاص شہرت رکھتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chinese player included in Peshawar Zalmi squad in PSL three
Previous Post پی ایس ایل تھری میں پشاور زلمی کے سکواڈ میں چینی کھلاڑی شامل
Next Post کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا مقررہ وقت پر سنگ بنیاد کھٹائی میں پڑ گیا
The headstone of Karachi Circular Railway project got in sour on fixed time

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.