حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے برطانوی شہزادے ہیری اورپرنسسز آف سسیکس میگھن نے شادی کے بعد اپنی پہلی عوامی تقریب میں شرکت کی ۔

آف وائٹ رنگ کے ڈریس میں شاہی انداز کی ہیٹ پہنے میگھن نہایت دلکش دکھائی دے رہی تھیں جو اپنی ساس اور سسر سے کافی گھل مل گئی ہیں ۔ پرنس چارلس اور کمیلا کے ساتھ نہایت خوشگوار موڈ میں باتیں کرتے اس عوامی تقریب کو عوا م نے کوخوب انجوائے کیا ۔








