counter easy hit

بھکر میں پی ٹی آئی نے ن لیگ کی 6 وکٹیں گرا دیں

PTI dropped 6 wickets of PML-N in Bhakharبھکر: (اصغر علی مبارک) کلورکوٹ ضلع بھکر میں پی ٹی آئی نے ن لیگ کی 6 وکٹیں گرا دیں ایم این اے افضل ڈھانڈلہ، ایم ایم عبد المجید خان، ایم ایم پی اے امیر میں خان، ایم پی اے عامر عنایت شہانی اور غضنفر عباس چھینہ اور ایم پی انعام اللہ نیازی کی بنی گالہ میں عمران خان ملاقات آج باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلان کریں گے۔ ملاقات میں جہانگیر ترین موجود شمولیت میں جہانگیر ترین نے اہم کردار ادا کیا۔