counter easy hit

کوئٹہ ایف سی خودکش حملہ آور کو روکنے والا موٹروے پولیس کا اہلکار شہید، ترجمان موٹروے پولیس

کوئٹہ ایف سی خودکش حملہ آور کو روکنے والا موٹروے پولیس کا اہلکار شہید، ترجمان موٹروے پولیس
Motorway police official martyre who stop to the Quetta FC suicide bomber, spokesman of the Motorway Policeکوئٹہ: (اصغر علی مبارک) ایف سی آفس کوئٹہ میں موٹروے پولیس ویسٹ زون کا دفتر بھی ھے اسسٹنٹ پیٹرول افیسر محمد ادریس ایف سی آفس کےمین گیٹ پر ڈیوٹی پر موجود تھا خودکش حملہ آور کی پک اپ گاڑی کو محمد ادریس نے چیکنگ کیلئے روکا تو خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو اڑا لیا خودکش حملہ میں موٹروے پولیس کے محمد ادریس شہید ھو گئے محمد ادریس کی دو چھوٹی بیٹیاں ہیں۔ محمد ادرییس 2010 میں بطور جے پی او موٹروے پولیس میں بھرتی ھوے۔محمود علی کھوکھر ترجمان موٹروے پولیس۔