yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دشمنی کی آگ بھڑک اٹھی

Web Editor May 29, 2018 1 min read
The fire of envy flashed
Share this:

لاہور: ضلع کچہری میں پیشی پر آئے ملزم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے کو موقع واردات سے گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم اسلم عرف اچھو کو پیشی کیلئے جیل سے ضلع کچہری لایا گیا تو ملزم قاسم رضا نے اس پر فائرنگ کردی۔

The fire of envy flashedپولیس نے ملزم اسلم عرف اچھو کی نعش کو ہتھکڑی سمیت گاڑی میں ڈال کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔ آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے سی سی پی او لاہور امین وینس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسلم عرف اچھوکی دیرینہ دشمنیاں تھیں۔ دو ماہ قبل ایم این اے افضل کھوکھر کے بھتیجے عمران شفیع کے قتل میں بھی اسلم عرف اچھو ملزم تھا جسے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے سرحدی علاقے سے گرفتار کیا تھا جس کے بعد اس کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا اور اس کیخلاف کیس کی سماعت جاری تھی۔ پولیس نے ملزم قاسم رضا کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ ضلع کچہری میں سرعام فائرنگ کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی۔ سائلین، وکلا و دیگر لوگ ادھر ادھر بھاگنے لگے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ ضلع کچہری میں ناجائز اسلحہ کے الزام میں گرفتار ملزم اسلم عرف اچھا اور اس کا ساتھی پیشی بھگت کر جوڈیشل مجسٹریٹ عاطف خان کی عدالت سے باہر نکلا ہی تھا کہ گھات میں بیٹھے قاسم رضا نے اس پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کی آواز سنتے ہی عدالتی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار موقع پر پہنچے اور ملزم کو گرفتار کر لیا، فرانزک ٹیموں نے موقع سے خون کے نمونے حاصل کئے جبکہ تفتیشی ٹیموں نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ وکلا اور سائلین کا کہنا ہے کہ کچہری میں فائرنگ سے عدالتوں کی ناقص سکیورٹی کا پول کھل گیا ہے، ضلع کچہری میں اسلحہ کیسے پہنچا، عدالتی اور پولیس عملے کی کارکردگی پر پھر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ دوسری جانب واقعہ کیخلاف لاہور سمیت صوبہ بھر میں وکلاء برادری نے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور بار کے صدر ملک ارشد نے کہا ہے کہ لاہور بار آج بھرپور ہڑتال کرے گی اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ ضلع کچہری میں فائرنگ کے واقعہ میں پیشی پر لائے جانے والے ملزم کی فائرنگ سے ہونے والی ہلاکت کی وجہ سے عدالتوں کی سکیورٹی پر ایک دفعہ پھر وکلا نے احتجاج کیا ہے۔ لاہور کی سیشن کورٹس، ایوان عدل، ماڈل ٹائون، کینٹ کچہری، ڈرگ کورٹس، سپیشل کورٹس و دیگر عدالتوں میں ہڑتال رہے گی جس سے زیر سماعت ہزاروں مقدمات میں نئی تاریخیں دے دی جائیں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sindh and Khyber Pakhtunkhwa assemblies disseminate after completion of the period
Previous Post سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل
Next Post نامزد پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی واشنگٹن پہنچ گئے
Nominated Pakistani Ambassador Ali Jahangir Siddiqui arrived in Washington

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.