yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں مدت پوری ہونے کے بعد تحلیل

Web Editor May 29, 2018 1 min read
Sindh and Khyber Pakhtunkhwa assemblies disseminate after completion of the period
Share this:

سندھ :ملک کے دو صوبوں خیبر پختونخوا اور سندھ میں اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہوگئیں لیکن نگران سیٹ اپ کا اعلان نہیں کیا جاسکا۔خیبرپختونخوا میں وزیر اعلیٰ Sindh and Khyber Pakhtunkhwa assemblies disseminate after completion of the periodپرویز خٹک اور اپوزیشن ارکان میں گزشتہ روز تین گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں کسی حتمی نام کااعلان کیا جاسکا۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ اور اپوزیشن ارکان بھی صوبے کے لئے نگران سیٹ اپ دینے میں ناکام رہے جبکہ ملکی آئین کے مطابق اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد موجودہ وزرائےاعلیٰ اگلے 8 روز کے لئے اپنے عہدوں پر قائم رہ سکتے ہیں اس دوران ان کواگلے تین دنوں میں نئے سیٹ اپ کا اعلا ن کرنا ہوگا اور اگر ایسا نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد ہوگا جس کے پاس فیصلہ کرنے کے لئے دو دن ہوں گے،اگر فیصلہ وہاں بھی نہیں ہوا تو یہ کام پھر الیکشن کمیشن کرے گا۔ادھر وفاق، پنجاب اور بلوچستان کی اسمبلیاں 31 مئی کو تحلیل ہوں گی ۔ وفاق کیلئے نگران وزیراعظم جبکہ پنجاب کیلئے نگران وزیراعلیٰ کے ناموں کا اعلان ہوچکا ہےلیکن بلوچستان حکومت اور اپوزیشن میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق نہیں ہوسکا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
An elder Sikh, who awaking in the occupied Kashmir streets
Previous Post مقبوضہ کشمیر کی گلیوں میں اٹھانے والا ایک بزرگ سکھ
Next Post دشمنی کی آگ بھڑک اٹھی
The fire of envy flashed

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.