yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فاسٹ بالر حسن علی کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں: کلف ڈیکن

Web Editor May 23, 2018 1 min read
The engineer of fast bowler Hasan Ali is not a serious nature: Cliff deckon
Share this:

کراچی:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کلف ڈیکن کا کہنا ہے کہ فاسٹ بالر محمد عامر کی گھٹنے کی انجری بالکل ٹھیک ہو گئی ہے، حسن علی کی انجری زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں The engineer of fast bowler Hasan Ali is not a serious nature: Cliff deckonاور دونوں کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کا حصہ ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑی بھی فٹ اور لارڈز ٹیسٹ کیلئے دستیاب ہیں۔ کا کہنا تھا کہ محمد عامر نے پریکٹس سیشن میں بھرپور انداز سے شرکت کی اور ان پر انجری کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حسن علی کو لیسٹر شائر کیخلاف 2 روزہ ٹور میچ کے دوران کیچ کرتے ہوئے ہاتھ میں چوٹ لگی جس پر احتیاط کے طور پر دو ٹانکے بھی لگائے گئے البتہ ان کی انجری زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں لہٰذا وہ بھی لارڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے دستیاب ہوں گے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Insult court case: List of 17 Witnesses of Talal Choudhury presented Supreme Court
Previous Post توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کے 17 گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ پیش
Next Post ترکی: بغاوت کے الزام میں مزید 104 فوجیوں کو عمر قید
Turkey: More than 104 soldiers were imprisoned for the uprising of the insurgency

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.