پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وسائل کو قومی امانت سمجھ کر پائی پائی دیانتداری اور شفافیت کے ساتھ استعمال کی، بجلی کے بحران کا خاتمہ تاریخی کارنامہ ہے، جسے قوم ہمیشہ یاد رکھےگی۔

By Web Editor on October 24, 2017
پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وسائل کو قومی امانت سمجھ کر پائی پائی دیانتداری اور شفافیت کے ساتھ استعمال کی، بجلی کے بحران کا خاتمہ تاریخی کارنامہ ہے، جسے قوم ہمیشہ یاد رکھےگی۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***