counter easy hit

الیکشن کمیشن نے سرکاری منصوبوں پر پارٹی اور ذاتی تشہیر پر پابندی عائد کردی

الیکشن کمیشن نے سرکاری منصوبوں پر پارٹی اور زاتی تشہیر پر پابندی عائد کر دی
سرکاری پیسے سے زاتی یا پارٹی کی تشہیر پر مکمل پابندی ہوگی

The Election Commission banned party and personal advertising on government projectsاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزرا، ایم این ایز اور مقامی قیادت کے نام سرکاری منصوبوں کی تختیوں سے ہٹائے جائیں الیکشن کے انعقاد تک زاتی یا پارٹی کے تشہیری مہم پر پابندی ہو گی، الیکشن کمیشن کسی بھی سرکاری منصوبے کے افتتاح پر بھی زاتی تشہیری مہم نہیں کی جائے گی، الیکشن کمیشن خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی