counter easy hit

سعودی دارالحکومت پر ایک اور میزائل حملہ ایکسکلوزیو ویڈیو

سعودی دارالحکومت پر ایک اور میزائل حملہ ایکسکلوزیو ویڈیو

Another missile attack exclusive video on Saudi Arabia capitalسعودی عرب: (ویب ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض پر ایک اور میزائل حملہ ہوا ہے۔ جس کو سعودی ائیر ڈیفنس نے فضاء میں ہی ناکام بنا دیا۔ ریاض کچھ دیر قبل شدید دھماکے اور ایمبولینسوں کی آوازوں سے گونج اُٹھا۔ جس پر سوشل میڈیا پر شہری اپنے تاثرات کا اظہار کرنا شروع کردیا۔ لیکن بعدازاں باضابطہ طور پر یہ اعلان سامنے آیا کہ ریاض پر میزائل حملہ ہوا جس کو سعودی ائیر ڈیفنس نے فضاء میں ہی تباہ کر دیا ۔ شہر بھر میں دھماگے کی گونج اُسی میزائل کو فضاء میں تباہ کرنے کے باعث پیدا ہوئی