yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مایوس کن نتائج کی وجہ غلط سلیکشن ہے، عمران بٹ

MH Kazmi July 17, 2017July 17, 2017 1 min read
The disappointment results are due to with wrong selection, Imran Butt
Share this:

لاہور: قومی سینئر گول کیپر عمران بٹ کا کہنا ہے کہ پسند نا پسند پر ٹیمیں بنانے سے نتائج مایوس کن ہی آئیں گے۔

The disappointment results are due to with wrong selection, Imran Butt
The disappointment results are due to with wrong selection, Imran Butt

گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران بٹ نے کہا کہ پی ایچ ایف پر کبھی تنقید کی، نہ ہی کوچنگ اسٹاف کے بارے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، یہ فیڈریشن کا معاملہ ہے، ایسی باتیں منظر عام پر ہیں کہ ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی ہونے جا رہی ہے جس کے اعلان کے بعد اپنے مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہاکی ورلڈ لیگ میں قومی ٹیم کے خلاف 28 گول ہونا مایوس کن ہے، میرے سات، آٹھ سالہ کیریئرمیں کسی ٹورنامنٹ میں مجھے اتنے گول نہیں ہوئے۔

ایک سوال کے جواب میں عمران بٹ کا کہنا تھا کہ سینئر کھلاڑیوں کی ابھی قومی ٹیم کو اشد ضرورت ہے، مجھے فخر ہے کہ گذشتہ چیمپئنز ٹرافی میں میری کارکردگی کی بنا پر پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا تھا،اب بھی اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دے رہا ہوں، فیڈریشن جب بھی موقع دے گی، اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کرونگا۔ ان کا کہنا تھا کہ سینئر کھلاڑی اگر ہاکی ورلڈ لیگ ٹورنامنٹ کے اسکواڈ میں شامل کیے جاتے تو پاکستان ٹیم آسانی سے ٹاپ فور میں جگہ بناسکتی تھی، پسند نا پسند کو ختم کرکے پاکستان میں ہاکی لیگ کا آغاز کرنا وقت کی ضرورت ہے جس میں صوبوں کے ساتھ ڈپارٹمنٹل ٹیمیں شامل کی جائیں۔

سینئر گول کیپر نے کہا کہ پاکستان میں ہاکی ختم نہیں ہوگی تاہم اچھی پوزیشن اور ماضی کے اعزازات حاصل کرنے کیلیے گراس روٹ لیول پر کام کرنے ضرورت ہے۔ ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی فیڈریشن کا معاملہ ہے، میرا کام محنت کرکے اچھا پرفارم کرنا ہے، ابھی چند سال مزید پاکستان کی نمائندگی کرسکتا ہوں، دوبارہ ملکی ٹیم کی نمائندگی کا موقع ملا تو اپنی کارکردگی سے گرین شرٹس کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
India and puppet administration went out on intervene of China and United nation in occupied Kashmir
Previous Post چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ بوکھلا گئے
Next Post اسکواش سیریز میں پاکستان کو مصر کے ہاتھوں 3-2 سے مات
Pakistan defeat from the hands of Egypt with 2-3 in the squash series

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.