yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسکواش سیریز میں پاکستان کو مصر کے ہاتھوں 3-2 سے مات

MH Kazmi July 17, 2017July 17, 2017 1 min read
Pakistan defeat from the hands of Egypt with 2-3 in the squash series
Share this:
اسلام آباد : پاک مصر انٹرنیشنل اسکواش سیریز مصر نے 3-2 سے جیت لی۔
Pakistan defeat from the hands of Egypt with 2-3 in the squash series
Pakistan defeat from the hands of Egypt with 2-3 in the squash series

آرمی چیف پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک مصرانٹرنیشنل اسکواش سیریز مصحف علی میر اسکواش کمپلیکس میں ہوئی جبکہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ آرمی چیف نے پاک مصر انٹرنیشنل اسکواش سیریز کا فائنل میچ دیکھا جب کہ سیریز کے آخری  روز 2 میچ کھلیے گئے جن میں پاکستانی کھلاڑیوں نے مصری کھلاڑیوں کو شکست دی تاہم سیریز 3-2 سے مصر کے نام رہی، پہلا مقابلہ اسرار احمد اور مصرکے عبدالغر جبکہ دوسرا میچ عبدالگوار اور فرحان محبوب کے درمیان منعقد ہوا، یاد رہے کہ ایونٹ کے ابتدائی روز مصر کے کھلاڑی چھائے رہے اور انھوں نے  تینوں میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، اس موقع پر سابق عالمی چیمپئن  جہانگیر خان اور جان شیر خان سمیت کھلاڑیوں اور سکواش فیڈریشن کے عہدیدار بھی موجود تھے، ایونٹ میں شریک مصری کھلاڑی میزن ہیشام نے پاکستان کو انٹرنیشنل اسکواش کیلیے محفوظ ترین ملک قرار دیدیا ہے، انھوں نے کہا کہ دنیائے اسکواش میں پاکستان کو ہوم آف چیمپئنز کے نام سے پکارا جاتا ہے، جہانگیر خان اورجان شیر خان کے وطن میں کھیلنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

قمر جاوید باجوہ نے کہا تھا کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن نے انٹرنیشنل سیریز کیلیے انتہائی شاندار انتظامات کیے ہیں، حالیہ ایونٹ میں شریک مجھ سمیت تمام کھلاڑیوں کو ہر قسم کی سہولیات اور فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے، اس سے قبل ورلڈ فائیو اسکواش سیریز میں پاکستانی کھلاڑیوں نے مہمان کھلاڑیوں کیخلاف فتح سمیٹی تھی۔ دوسری جانب پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس اے)کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ کامیاب سیریز کے بعد ملک میں پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن(پی ایس اے) مقابلوں کی دوبارہ بحالی کے امکا نات روشن ہوگئے،عالمی سیکیورٹی نمائندہ پاکستان کے دورے پر آیا تھا اور وہ سیکیورٹی صورتحال سے مطمئن ہوکر گیا ہے، پاکستان اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے درمیان اسکواش سیریز قومی کھلاڑیوں کے لیے سود مند ثابت ہوگی۔

قمر زمان نے بتایا کہ عالمی سیکیورٹی نمائندہ صورتحال سے مطمئن ہوکر گیا ہے اور وہ اس حوالے بین الاقومی حکام کوآگاہ کرینگے، پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسلہ نہیں اور پاکستان کھیلوں کے لئے ساز گار ملک ہے، پاکستان میں پی ایس اے کے مقابلے بہت جلد بخال ہوں گے۔انھوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا عالمی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے ان کی کھیل میں بہتری اور نکھار آئے گا۔قمر زمان نے کہا کہ ملک میں سکواش کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے لیے پاکستانی نامور کھلاڑیوں کو سخت ٹریننگ کرنا ہوگی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The disappointment results are due to with wrong selection, Imran Butt
Previous Post مایوس کن نتائج کی وجہ غلط سلیکشن ہے، عمران بٹ
Next Post بھارتی کوچنگ اسٹاف کا تنازع شدت اختیار کر گیا
Indian coaching staff has been severely confronted

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.