yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ٹی ایم کے مطالبات بڑی حد تک درست

Web Editor May 6, 2019 1 min read
The demands of PTM are quite accurate
Share this:

پشاور: آئی ایس آئی اسلام آباد کے سابق سٹیشن چیف اور ممتاز قومی شخصیت میجر عامر نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی فضیلت اتنی ہے کہ جس اندھیری رات میں یہ اترے اسے لیلتہ القدر بنادیتی ہے جن دلوں، ذہنوں اور زبانوں پر اترے وہ کس قدر روشن ہونگے ہمارے معاشرہ کو تعصبات، نفرتوں اور فتنوں و فساد جیسی بیماریاں لاحق ہیں ان تمام کا نسخہ فضیلتوں کی یہ کتاب ہے۔ وہ گذشتہ روز مرکز اشاعت القرآن گلبہار میں درس قرآن کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔ واضح رہے کہ اس مرکز میں حاجی خلیل الرحمان گذشتہ پچیس سال سے درس قران میں مصروف ہیں بعدازاں میڈیا کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے میجر عامر نے کہا کہ پختون تحفظ موومنٹ کے مطالبات بڑی حد تک درست مگر ان کی ٹائمنگ غلط اور ان کے جلسوں میں لگنے والے نعرے انتہائی قابل اعتراض ہیں یقینا قبائلی اضلاع میں لوگوں کا نقصان ہوا، گھر بھی اجڑے، مارکیٹیں بھی گریں لوگ بھی غائب ہوئے مائنز بھی ہیں مگر سوال یہ ہے کہ یہ سب کچھ کیوں ہوا فوج نے تو ملک اور لوگوں کو بچایا جب بھی فوجی آپریشن ہوتا ہے اضافی نقصانات لازمی ہوتے ہیں۔ قران بھی اس کو مانتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ اضافی نقصان پرویز مشرف اور راحیل شریف کے دور میں ہوا جب سے جنرل باجوہ آئے ہیں۔ بمباریاں بند ہوچکی ہیں، چیک پوسٹیں کم یا ختم کی جاچکی ہیں کارڈ سسٹم ختم ہوچکا ہے آپریشن میں مصروف فوجی جوانوں کا رویہ بدل چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محدود مفاہمت کی جو پالیسی بلوچ انتہا پسندوں اور پنجابی طالبان کے لیے تھی جنرل باجوہ کے دور میں ہیں اس کا سلسلہ پختونوں تک پھیلا دیا گیا ہے، افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہورہے ہیں افغانستان میں بھی امن کی خاطر طالبان اور امریکی مذاکرات میں موجودہ عسکری قیادت کے مثبت رول کا سب اعتراف کررہے ہیں تو پھر سوچنے کی با ت ہے کہ پاکستان اور فوج کے خلاف مہم جوئی اب کیوں کی جارہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ موجودہ فوجی قیادت مرہم پٹی کا کام کررہی ہے ان کی تائید کرنی چاہئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی ایم کے نوجوان خود کو پختونوں اور پاکستان کا مستقبل بنائیں انہیں سمجھ لینا چاہئے کہ پختونوں کے درمیان پاکستان اور فوج سے نفرت کا سودا نہ کل بکا تھا نہ ہی اب بکنے والا ہے بھارت کے ساتھ حالیہ چند روزہ کشیدگی کے دوران کون سا پختون گھر تھا جس میں فوج اور پاکستان سے لازوال محبت کے مناظر دیکھنے کو نہیں ملے، پاکستان خان، فوج خان، کشمیر خان اور لاہور خان جیسے نام پورے پاکستان میں صرف قبائلی اضلا ع میں ملیں گے جو ان کی حب الوطنی کا سب سے بڑا ثبوت ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Deployment of combat fleet was based on the claim of possible attack on US forces
Previous Post جنگی بیڑے کی تعیناتی امریکی افواج پر ممکنہ حملے کے دعویٰ کی بنیاد پر کی گئی
Next Post بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ شروع
The final phase of general election in India begins

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.