yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

Web Editor April 7, 2018 1 min read
The corruption case; Dr. Asim was allowed to go abroad
Share this:

کراچی: سابق مشیرِ پیٹرولیم اور کرپشن کیس میں نامزد ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔

The corruption case; Dr. Asim was allowed to go abroadکراچی کی احتساب عدالت میں رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں ڈاکٹرعاصم، سابق ایم ڈی ایس ایس جی سی زوہیر صدیقی، بشارت مرزا، اقبال زیڈ اور دیگر پیش ہوئے۔ نیب کی جانب سے گواہ عظمت اللہ کے بیان پر ڈاکٹرعاصم کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے جرح کی۔

فاروق ایچ نائیک نے نیب پراسیکیوٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ گواہ کے بیان کے دوران آپ پیچھے جا کر بیٹھیں، نیب پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ میں اپنی جگہ پر ہوں اور قانون میں کہیں بھی ایسا نہیں لکھا کہ میرا پیچھے جانا لازمی ہے۔ دورانِ جرح گواہ اور فاروق ایچ نائیک میں تلخ کلامی ہوگئی۔ عدالت نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کمرہ عدالت کا تو خیال رکھا جائے۔ فاروق ایچ نائیک نے جج سے کہا کہ میرا جتنا وکالت کا تجربہ ہے اتنی آپ کی عمر نہیں۔ جج نے اظہار، برہمی کرتے ہوئے  ریمارکس دیئے کہ آپ کیس چلانے آئے ہیں یا لڑنے آئے ہیں۔ ہم سب کا کام کیس چلانا ہے لڑنا نہیں۔

ڈاکٹرعاصم نے علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق عدالت میں درخواست پیش کی اور کہا کہ مجھے 10 سے 17 اپریل تک بیرون ملک جانا ہے۔ عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی۔ آئندہ سماعت پر فاروق ایچ نائیک نیب گواہ کے بیان پر مزید جرح کریں گے۔

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی عدلیہ کو برابھلا نہیں کہا، نوازشریف نے مجھ پر جعلی کیسز بنائے اور اللہ کی پکڑ میں آگئے اور اللہ ان کا احتساب کررہا ہے، نوازشریف اور مسٹربین کہتے تھے کہ ڈاکٹرعاصم نے اپنے ویڈیو بیان میں اہم انکشافات کئے ہیں، اگر ان کے پاس ویڈیو ہے تو وہ منظر عام پر کیوں نہیں لاتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
3 new power plant in Punjab closed due to technical defect, power crisis serious
Previous Post پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران سنگین
Next Post ملالہ: ہیرو یا ولن؟
Malala: Heroe or villan

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.