counter easy hit

خواہش ہے برطانوی ٹیم پاکستان آکرکرکٹ کھیلے ، برطانوی ہائی کمشنر

The British team

The British team

لندن… پاکستان کے لیے برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہاہے کہ حکومت کا انگلش ٹیم پر کنٹرول نہیں مگر ان کی خواہش کہ برطانوی ٹیم پاکستان آکر کرکٹ کھیلے ۔
پاکستان میں برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے پاکستانی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نہیں جانتا پاکستان میں انگلش ٹیم کا کھیلنا ممکن ہے بھی یا نہیں،مجھے خوشی ہوگی میری موجودگی میں انگلش ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیلے۔برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ایم کیوایم سے متعلق مقدمات پر پاکستان میں خاصی تشویش ہے۔ تاہم پولیس اس بارے میں تفتیش کررہی ہے