counter easy hit

فلوریڈا میں پالتو کتوں کی سالانہ پریڈ کا انعقاد

 parade held in Florida pet dogs

parade held in Florida pet dogs

فلوریڈا…….ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی ریاست فلوریڈ ا میں جانوروں کی فلاح و بہبود کا شعور اُجاگر کرنے کیلئے کتوں کی سالانہ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ڈاگ پریڈ کے دوران 160پالتو کتوں نے انوکھے اور منفرد کاسٹیومز میں اپنے مالکان کے ہمراہ حصہ لیا اور اُنکے قدم سے قدم ملاکر دوڑتے نظر آئے۔کہیں تو کوئی کتا اسٹار وارزکا انداز اپنائے ہوا تھا تو کوئی نئے سال کی خوشی میں تیار تھا۔ اور تو اور کوئی سانتا کلازبنا تھا توکوئی رنگین ڈریس پہنے تھاجوجوش و جذبے کے ساتھ پریڈ میں اپنے مالکان کے ساتھ پریڈ کر رہے تھے۔