counter easy hit

آسمانی بجلی گرنے سے ڈرائیور با ل بال بچ گیا

The driver escaped by lightning

The driver escaped by lightning

کینبرا…..آسمانی بجلی کاشمار ان قدرتی آفات میں ہو تا ہے جس کا گرنا تو دور کی بات محض بجلی گرتے دیکھنے کے مناظر بھی خوف زدہ کر دیتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پیش آیاجس نے دیکھنے والوں کو خوف زدہ کردیا ہے۔میلبرن کی سڑک پر گزرتی ہوئی ایک کار پر اچانک آسمانی بجلی آگری لیکن خوش قسمتی سے اس گاڑی کا ڈرائیور بال بال بچ نکلا اور گاڑی کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا۔سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!