counter easy hit

گٹار بجانے کا ماہر ننھا فنکار

The young artist playing guitar expert

The young artist playing guitar expert

نیویارک…..گٹار بجانے کی مہارت تو دنیا کے کئی گٹارسٹ اب تک دکھاچکے ہیں لیکن ہم آپ کوایک ننھے گٹارسٹ سے ملواتے ہیں۔ٹوبی لی نامی یہ ننھا گٹارسٹ اپنی لاجواب مہارت کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ایسی سریلی دھنیں بکھیرتا ہے کہ سننے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔گٹار کے ذریعے موسیقی کے آلات پر اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرتے اس بچے کی وڈیوز آن لائن تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔