counter easy hit

دا اینگری برڈزکا ٹریلر جاری، فلم 20 مئی کو ریلیز ہو گی

 the film will be released on May 20

the film will be released on May 20

لاس اینجلس …….کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ تھری ڈی اینی میٹڈایکشن فلم دی اینگری برڈز کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے جبکہ فلم 20مئی کو ریلیز ہوگی ۔اس فلم میں مشہور زمانہ اینگری برڈز ویڈیو گیم کے شوخ و چنچل اینی میٹڈ کردار اپنی شرارتوں کے ذریعے دیکھنے والوں کو محظوظ کرتے دکھائی دینگے۔
جان کوہن اور کیتھرین ونڈر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 20مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔