counter easy hit

ہالی وڈ:کامیڈی فلم نارم آف دی نارتھکاکلپ منظرِ عام پر

Hollywood: Norm of the comedy

Hollywood: Norm of the comedy

ہالی وڈ……..خوش مزاج پولر بیئر کے گِرد گھومتی ہالی وڈ کی نئی کمپیوٹر اینی میٹڈکامیڈی فلم نارم آف دی نارتھکاکلپ منظرِ عام پر آگیا۔ٹریور وال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس کامیڈی فلم کی کہانی ایل ایسے دیوہیکل قطبی ریچھ ( پولر بیئر) کے گِرد گھوم رہی ہے جسے اس کے گھر سے بے دخل کر دیا جاتاہے اور وہ اپنے تین دوستوں کے ہمراہ سفر کرتے ہوئے نیو یارک سٹی پہنچ جاتا ہے۔کین کیٹسوموٹو، نکو لس اٹلان اوراسٹیون روزن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس کامیڈی فلم کے اینی میٹیڈ کرداروں کے ڈائیلاگ ہالی وڈ اداکارروب سیچنیڈر، ہیتھرگراہم، کوم مینی، گیبریئل ایگلیسی اس،بِل نیگی، مائیکل میک اہلاٹن ، کین جیونگ اور لیوریٹا ڈیوائن کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔شرارتی پولر بیئر اور اس کے دوستوں کی غیر معمولی دوستی پر مبنی کامیڈی سے بھرپور یہ ایڈونچر فیملی ڈرامہ فلم لائنز گیٹ اسٹوڈیوز کے تحت15جنوری کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔