counter easy hit

درآمد کے بغیرگیس بحران کا حل ممکن نہیں ،شاہد خاقان عباسی

Shahid Abbasi

Shahid Abbasi

اسلام …….وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ درآمدی گیس کے بغیرگیس ملک میں جا ری بحران کا حل ممکن نہیں ۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دوسالوں درآمدی ایل این جی کی دو ارب مکعب فٹ کی مارکیٹ بنائیں گے اور یوریا کی ضرورت مقامی پیدوار سے پوری کریں گے ایک سال کے اندر یوریا کی درآمد بند کر دیں گے۔