yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹیسٹ رینکنگ، مصباح ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر

MH Kazmi November 15, 2016 1 min read
Test Ranking Misbah out from top 10 batsmans
Share this:
Test Ranking Misbah out from top 10 batsmans
Test Ranking Misbah out from top 10 batsmans

دبئی: عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ 10 بیٹسمینوں سے باہر ہوگئے،یونس خان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، اظہر علی تنزلی کے ساتھ 13ویں نمبر پر پہنچے، بولرز میں یاسر شاہ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ 10میں اپنی جگہ برقرار نہ رکھ پائے،کپتان 2 درجے تنزلی کے ساتھ 12ویں نمبر پر آگئے۔ یونس خان بدستور چوتھی پوزیشن پر ہیں، اظہر علی ایک قدم پیچھے ہٹتے ہوئے 13ویں نمبر پر پہنچے، اسد شفیق کی 17ویں پوزیشن برقرار رہی، سرفراز احمد 23،محمد حفیظ 37 اور سمیع اسلم 61ویں درجے پر ہیں، راجکوٹ میں بھارت کیخلاف سنچری جڑنے والے جوئے روٹ نے ایک چھلانگ لگاتے ہوئے کین ولیمسن کو پیچھے چھوڑ کر دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا،اسی میچ میں تھری فیگر اننگز کھیل کر الیسٹر کک ایک درجہ بہتری کے ساتھ ٹاپ 10میں شامل ہوئے، حسیب حمید نے 64ویں پوزیشن کے ساتھ رینکنگ میں انٹری دی، ٹاپ 10بیٹسمینوں میں اسٹیون اسمتھ پہلے،جوئے روٹ دوسرے،کین ولیمسن تیسرے، یونس خان چوتھے، ہاشم آملا پانچویں،اے بی ڈی ویلیئرز چھٹے، ڈیوڈ وارنر ساتویں، ایڈم ووجس آٹھویں، اجنکیا راہنے نویں اور الیسٹر کک دسویں نمبر پر موجود ہیں۔

بولرز میں یاسر شاہ ایک درجہ آگے بڑھتے ہوئے پانچویں نمبرپر آگئے،لیگ اسپنر کے سوا کوئی اور پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں،زمبابوے میں عمدہ کارکردگی کا صلہ پاتے ہوئے رنگانا ہیراتھ نے 2درجے چھلانگ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا، سرفہرست روی چندرن ایشون سے ان کا فاصلہ 14پوائنٹس رہ گیا ہے، ڈیل اسٹین دوسرے سے تیسرے نمبر پر آگئے۔ جیمز اینڈرسن چوتھے، یاسر شاہ پانچویں، اسٹورٹ براڈ چھٹے، رویندرا جڈیجا ساتویں، مچل اسٹارک آٹھویں، جوش ہیزل ووڈ نویں اور نیل ویگنر دسویں نمبر پر ہیں، دوسری جانب ورنون فلینڈر ٹاپ بولرز کی فہرست سے باہر ہوگئے، عادل رشید 17درجے بہتری کے ساتھ 61ویں نمبر پر آگئے۔آل راؤنڈرز میں روی چندرن ایشون پہلی،شکیب الحسن دوسری،بین اسٹوکس کیریئر بیسٹتیسری،معین علی چوتھی اور رویندرا جڈیجا پانچویں پوزیشن پر ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mohammad Hafeez, career Australia dispatched rescue 'mission
Previous Post محمد حفیظ ’’کیریئر بچاؤ‘‘ مشن پر آسٹریلیا روانہ
Next Post پہلے ٹیسٹ پر چھائے خوف کے سائے چھٹنے لگے
They dominated the first Test subsiding fear of shadows

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.