yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے

Web Editor June 12, 2018 1 min read
Tell a lie that the truth began to think
Share this:

کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، اس طرز عمل پر گامزن بھارت نے 2016میں کئے گئے اپنے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کیلئے پاکستان میں کئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کے موضوع پر فلم بنانےکا اعلان کیا ہے ۔ستمبر2016کے آخر میں بھارت نے Tell a lie that the truth began to thinkجھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کی جانب سے کچھ تخریب کاروں نے جموں وکشمیر میں داخل ہو کر بھارتی فوج پر حملہ کرنے کے لئے پوزیشنیں لے رکھی ہیں جس پر بھارتی فوج نے سرجیکل اسٹرائیک کیا جس میں اہم ہلاکتیں ہوئیں،سرجیکل اسٹرائیک میں در انداز وں کے سہولت کار بھی شامل تھے۔تاہم پاکستان اور پاک فوج نے بھارتی جھوٹے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ کنٹرول لائن پر کوئی سرجیکل آپریشن نہیں ہوا بھارت کی جانب سے جھوٹا بولا جارہا ہے، بھارت نے کراس فائرنگ کو سرجیکل آپریشن کا نام دیا ہے ، بھارت کو کہیں بھی ایسی کارروائی کا منہ توڑ جواب ملے گا۔پاکستان کی جانب سے بعد ازان اس علاقے کا مختلف ممالک کے نمائندوں کو دورہ بھی کرایا گیا تھا جہاں بھارتی دعوے کی نفی ہو رہی تھی لیکن بھارت بضد ہے کہ اس نے لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کی جانب سرجیکل اسٹرئیک کیا تھا اور اس جھوٹے دعوے پر اب بھارت میں فلم بھی بنائی جا رہی ہے۔اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بھارتی اداکار پاریش راول نے پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی اگلی فلم’’اڑی‘‘ میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دودل کا کردار ادا کریں گے، رونی سکروالا کی پروڈیوس کر دہ فلم کا موضوع 2016 میں لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کی جانب سرجیکل اسٹرئیک کا جھوٹادعویٰ ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Welcome to the constitution breaker and my name is being inserted in ECL, Nawaz Sharif
Previous Post آئین توڑنے والے کو خوش آمدید اور میرا نام ای سی ایل میں ڈالا جارہا ہے، نواز شریف
Next Post سندھ میں موروثی سیاست کتنی مضبوط ہے؟
How strong is the monopoly politics in Sindh?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.