yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ میں موروثی سیاست کتنی مضبوط ہے؟

Web Editor June 12, 2018 1 min read
How strong is the monopoly politics in Sindh?
Share this:

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اورنئے چہرے سیاست میں لانے کادعوی ٰتو ہرکوئی کرتاہے لیکن اس پر عمل آسان نہیں۔انتخابی دنگل میں آج بھی بڑی سیاسی جماعتیں اپنے ہی خاندان کے اردگردگھومتی نظرآرہی ہیں۔

How strong is the monopoly politics in Sindh?پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری این اے 213نواب شاہ سے انتخاب لڑینگے،ان کے صاحبزادے اورپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری این اے 200لاڑکانہ اورکراچی کے علاقے لیاری سے الیکشن میں حصہ لے رہےہیں۔

آصف زرداری کے بہنوئی میرمنور تالپور این اے 219 میرپورخاص سےآصف زرداری کی ہمشیرہ اورمیرمنورتالپورکی اہلیہ فریال تالپور پی ایس10 لاڑکانہ سے جبکہ آصف زرداری کی دوسری ہمشیرہ عذرا پیچوہو پی ایس 39 بے نظیر آباد (نوابشاہ) سے انتخابی میدان میں اتری ہیں۔ اس طرح آصف زرداری ان کی دوبہنیں ،،بہنوئی اوربیٹا انتخابات میں حصہ لے رہےہیں۔

سندھ میں موروثی سیاست صرف پیپلز پارٹی کے حصے میں نہیں،پی ٹی آئی میں بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے۔

پی ٹی آئی نے دادو کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشتیں جتوئی خاندان میں دل کھول کرتقسیم کی ہیں ۔ قومی اسمبلی کے این اے 234 سے لیاقت جتوئی کو ٹکٹ دیاگیاہےتو این اے 235 سے لیاقت جتوئی کے صاحبزادے کریم جتوئی ، پی ایس دادو 83 سے لیاقت جتوئی کے بھائی احسان جتوئی اورپی ایس 84 سے لیاقت جتوئی کے بھائی صداقت جتوئی کوٹکٹ دیاگیاہے۔

پی ایس 62 قاسم آباد سے خالد جتوئی جولیاقت جتوئی کے سمدھی ہادی بخش جتوئی کے بھائی ہیں انہیں پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ سے نوازاگیاہے۔

یوں پی ٹی آئی نے جتوئی خاندان کوجس طرح نوازاہے اس میں لیاقت جتوئی ،ان کے بیٹے،دوبھائی اورسمدہی کے بھائی بھی الیکشن میں حصہ لے رہےہیں ۔

دادوکے شہری کہتےہیں کہ ایک ہی خاندان میں چارچارٹکٹیں تقسیم کی گئیں یہ کیسی موروثی سیاست ہے۔

بدین میں ذوالفقارمرزا،ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزااوربیٹے حسنین مرزابھی انتخابات میں قسمت آزمائیں گے۔

ٹھٹھہ میں بھی شیرازی برادرن کو بھی پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک قومی اوردوصوبائی اسمبلی کی نشتوں کےلئے ٹکٹ دیئےہیں۔

سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اوران کی بیتی نفیسہ شاہ بھی خاندانی سیاست کو پروان چڑھاتے ہوئے امیدوارکے طورپرسامنے نظرآئیں گی۔

سیاسی حلقوں کے مطابق سندھ میں سیاسی تبدیلی کے بظاہر آثار نظر نہیں آتے اوردیہی سیاست کے نمائندے ایک بار پھر کراچی میں بیٹھ کر سیاست کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tell a lie that the truth began to think
Previous Post جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے
Next Post پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ
Annual Beard Mustache Championship in Paris

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.