yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : سعودی ولی محمد بن سلمان اور ترک وزیراعظم طیب اردگان کی ملاقات کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
TAYYAB ERDGON, MEET, WITH, WALI AHD, PRINCE, MUHAMMAD BIN SALMAN
Share this:

ارجنٹائن (ویب ڈیسک )ترک وزیرِ خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنما رواں ہفتے ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرز میں ہونے والے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترکی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔

جرمن اخبار میں شائع ہونے والے انٹرویو میں ترک وزیرِ خارجہ میولت کاوو سوغلو نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد نے خود صدر ایردوان کو ٹیلی فون کرکے رواں ہفتے ارجنٹائن میں ہونے والے ‘جی-20’ سربراہ اجلاس کے دوران ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ترک وزیرِ خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنما رواں ہفتے ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرز میں ہونے والے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ان کے بقول اس موقع پر ملاقات کی سعودی ولی عہد کی خواہش مسترد کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔میولت کاووسوغلو نے خشوگی کا قتل بغیر کسی منصوبہ بندی کے ہونے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ قتل پوری منصوبہ بندی سے کیا گیا تھا۔میولت کاووسوغلو نے خشوگی کا قتل بغیر کسی منصوبہ بندی کے ہونے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ قتل پوری منصوبہ بندی سے کیا گیا تھا۔سعودی ولی عہد نے ترک صدر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار ایسے وقت کیا ہے جب دونوں ملکوں کے تعلقات سعودی صحافی جمال خشوگی کے گزشتہ ماہ استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں قتل کی وجہ سے سرد مہری کا شکار ہیں۔ترک صدر ایردوان کہہ چکے ہیں کہ انہیں دستیاب معلومات کے مطابق خشوگی کے قتل کا حکم سعودی قیادت میں شامل کسی اعلیٰ ترین شخصیت نے دیا تھا۔لیکن ترک صدر یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ ان کے خیال میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا اس قتل سے کوئی تعلق نہیں جس کے بعد 33 سالہ سعودی ولی عہد کے صحافی کے قتل میں ملوث ہونے سے متعلق جاری قیاس آرائیوں کو تقویت ملی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MARSHAL LAW, IMPOSED, IN, UKRAINE,
Previous Post بریکنگ نیوز : دنیا کے ایک اہم ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا
Next Post پاکستان مخالف کارروائیاں بند کرو ورنہ ۔۔۔۔ سینیٹر رحمان ملک نے بھارت کو للکار دیا
INDIA, SHOULD, STOP, PROCEEDINGS, AGAINST, PAKISTAN, SAID, REHMAN MALIK, SENATOR, AND, EX, INTERIOR, MINISTER, PAKISTAN

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.