yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان مخالف کارروائیاں بند کرو ورنہ ۔۔۔۔ سینیٹر رحمان ملک نے بھارت کو للکار دیا

Web Editor November 27, 2018November 27, 2018 1 min read
INDIA, SHOULD, STOP, PROCEEDINGS, AGAINST, PAKISTAN, SAID, REHMAN MALIK, SENATOR, AND, EX, INTERIOR, MINISTER, PAKISTAN
Share this:

اسلام آباد(یب ڈیسک ) سینیٹ پینل نے بلوچستان میں بھارت کی مسلسل مداخلت کے خلاف ایک قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمٰن ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا ۔

اجلاس میں انہوں نے کہا کہ رحمٰن ملک کراچی میں چینی قونصلیٹ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا، جو اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ بی ایل اے کو بھارت کی کھلی حمایت حاصل ہے۔اس موقع پر رحمٰن ملک کی جانب سے قرار داد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ ’بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت نے پاکستان اور بین الاقوامی برادری کے سامنے اپنے مقاصد کو واضح کیا تھا کہ بلوچستان میں بی ایل اے اور دیگر علیحدگی پسندوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے‘۔قرارداد میں بھارت پر زور دیا گیا کہ وہ اپنی پاکستانی مخالف کارروائی کو فوری طور پر روک دے۔سینیٹ پینل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے حالیہ اشتعال انگیز بیان کی بھی مذمت کی۔رحمٰن ملک نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ہدایت پر ’را‘ پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیاں کررہی ہے اور بھارتی وزیر اعظم خود اس بات کو تسلیم کرچکے ہیں کہ بلوچستان میں ان کی حکومت کی مداخلت ہے جبکہ اس میں کوئی شک نہیں بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے ‘را’ ملوث ہے کیونکہ وہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے۔اجلاس میں کمیٹی نے ایک اور قرارداد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان میں چینی شہریوں کے لیے سیکیورٹی میں اضافہ کرے۔قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان اور چین کے خلاف دہشت گردی کی کارروائی کا مطلب سی پیک کو نقصان پہنچانا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
TAYYAB ERDGON, MEET, WITH, WALI AHD, PRINCE, MUHAMMAD BIN SALMAN
Previous Post بریکنگ نیوز : سعودی ولی محمد بن سلمان اور ترک وزیراعظم طیب اردگان کی ملاقات کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
Next Post آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس : نیب کے ہاتھوں گرفتار شہباز شریف کو اب تک کا بڑا سرپرائز مل گیا
ASHIANA HOUSING, SCHEME, SHEHBAZ SHARIEF, GOT, BIGGEST, SURPRISE, TILL, YET

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.