yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، عمران خان

Yes 2 Webmaster July 23, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

پشاور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے دیے گئے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر تحفظات ہیں اس لیے یہ نہیں بنایا جاسکتا تاہم دیگر ڈیموں کی اشد ضرورت ہے،طالبان سے مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، امریکا آج طالبان کیساتھ مذاکرات کی بات کر رہاہے ہم 15 برس سے کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کے اعزازمیں منعقدہ دعائیہ تقریب کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اے پی ایس کے شہدا نے جو قربانیاں دی ہیں تاریخ میں انہیں سنہری حروف سے لکھا جائے گا اس لیے تمام شہدا کو نشان حیدردینے کے لیے وفاقی حکومت سے بات کرینگے۔

جب کبھی بھی معاشرے میں بے انصافی بڑھ جائے تو داعش جیسی تنظیمیں فعال ہوتی ہیں، تحریک طالبان پاکستان میں جرائم پیشہ عناصر آگئے تھے ورنہ طالبان کے ساتھ مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں 16دسمبر کی دہشتگردی کوکبھی نہیں بھلایا جاسکتا، شہدا کی قربانی سے ملک میں تبدیلی آئی اور دہشتگردی کا گراف گرا ہے، انھوں نے خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں نئی سرکاری یونیورسٹی قائم کرنے کا بھی اعلان کیا جو آرمی پپلک اسکول کے شہدا کے نام سے منسوب ہوگی۔ انھوں نے قومی وطن پارٹی سے ممکنہ اتحاد کے بارے میں بھی لاعلمی ظاہر کردی۔

ن لیگ کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پنجاب میں پولیس کے بغیر ن لیگ نہ حکومت کرسکتی ہے اور نہ الیکشن لڑ سکتی ہے تاہم اس کے برعکس خیبرپختونخوا میں پولیس مکمل طور پر سیاست سے پاک ہے۔

این این آئی کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی ختم کرنے کے لیے انصاف کا نظام قائم کرنا ہوگا، جب انصاف نہیں ہوگا توانتشار بڑھے گا، دریں اثنا عمران خان اپنی اہلیہ اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ متاثرین سیلاب کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے لیے بدھ کی سہ پہر چترال پہنچ گئے، جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل نادر خان نے عمران خان کو متاثرین سیلاب کے لیے پاک فوج کی امدادی کارروائیوںاور تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Election
Previous Post جوڈیشل کمیشن نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے منظم دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے
Next Post ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ
Ayyan Ali

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.