yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پی پی پی کے کارکن ہی پارٹی کا سرمایہ ہیں،۔چوہدری طاہر زمان کائرہ

Yesurdu March 11, 2016 1 min read
Share this:
Tahir Zaman Kaira
Tahir Zaman Kaira

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پی پی پی کے کارکن ہی پارٹی کا سرمایہ ہیں جس پارٹی کے کارکن پارٹی کو فعال اور مضبوط بنائیں وہ پارٹی ہمیشہ مضبوط اور فعال رہتی ہے پی پی پی کے راہنما چوہدری طاہر زمان کائرہ نے کوٹلہ قاسم خاں میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا پی پی پی نے ہمیشہ کارکنوں کو ایک مقام دیا اور پارٹی نے کارکنوں کو سرمایہ سمجھا جس پارٹی کے کارکن پارٹی کیلئے دن رات محنت کریں وہ پارٹی کی ہمیشہ فعال رہتی ہے چوہدری طاہر زمان کائرہ نے مزید کہا کہ کوٹلہ قاسم خاں آمد پر جس طرح کارکنوں اور پارٹی راہنماؤں نے ہمارااستقبال کیا ہم ان کے مشکور ہیں ہماری نیک تمائیں انکے ہمراہ ہیں کوٹلہ قاسم خاں میں پی پی پی ہمیشہ مضبوط رہی ہے جو کارکنوں اور ہنماؤں کی پارٹی سے محبت اور محنت کا صلہ ہے اس موقع پر چوہدری غضفر علی ، ملک محمد سلیم ، چوہدری نثار احمد ، باؤ رشید ، صابر حسین جرمنی ، چوہدری محمد الیاس ، سرفراز احمد ، مہر مہدی خاں ، حاجی مہر ہدایت اللہ ساکر ، ملک احتشام ، ڈاکٹر عبدالقادر ، ایم اے قادسری ، مہر محمد یوسف ، چوہدری ظفر اقبال ، مہر مشتاق احمد گرمامی ، میاں محمد اکرم ودیگر نے موجود تھے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نواحی گاؤں میں شدید لڑائی اور قتل کی افواہ، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
Next Post محمد نعمان قادری کی دادی محترمہ کے ختم دسواں کی محفل میں قرآن خوانی ہوگی

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.