counter easy hit

مسلم لیگ ن کی حکومت ہر سطح پر ناکام ہو چکی ہے،اقبال طاہر

Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس(عمیر بیگ) مسلم لیگ ن کی حکو مت ہر سطح پر ناکام ہو چکی ہے۔ کوئی ادارہ یا محکمہ ایسا نہیں جہاں کرپشن بدعنوانی اور لوٹ مار کا راج نہ ہو۔ عام ا?دمی دو وقت کی روٹی کے لئے پریشان ہے۔ وفاقی بجٹ 2016۔17 ء میں مزدور پیشہ افراد کے لئے مہنگائی کی تناسب سے معاوضہ میں اضافہ ودیگر مراعات دی جائیں۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ انٹر پارٹی انتخابات کے ضمن میں پارٹی ونگز کی بحالی پر ہم چیئرمین عمران خان کے مشکور ہیں۔