counter easy hit

قائد عوام نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی،قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmed Farooqui

Qari Farooq Ahmed Farooqui

پیرس(عمیر بیگ) پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کی بنیاد قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی، جنہوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ذریعے ملک کے ایٹمی پروگرام کو پروان چڑھایا، ایٹمی پروگرام سے وطن عزیز کا دفاع مضبوط ترین ہوچکا ہے۔ان خیالات کا اان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا،انہوں نے کہاکہ 28مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل ہے