counter easy hit

کرپشن خاتمہ ،قا نو ن کی با لادستی کے خواہا ں ہیں :ابرار کیانی

Abrar Member

Abrar Member

پیرس(عمیر بیگ) کر پٹ حکمرانو ں سے تنگ عوام عمرا ن خا ن کی جا نب امید بھری نگا ہو ں سے دیکھ رہی ہے پی ٹی آئی ملک میں انصا ف کی خواہشمند ہے ،ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصا ف ایک ایسے پا کستا ن کی خواہا ں ہے جہا ں قا نو ن کی با لادستی اورکرپشن کا نا م و نشا ن نہ ہو مگر بدقسمتی سے ملک میں قا نو ن نا م کی کو ئی شے نہیں۔غریب قا نو ن کے چنگل میں پھنس کر رہ جا تا ہے اور با اثر افراد قا نو ن تو ڑتے دکھا ئی دیتے ہیں۔کرپشن کی بڑی داستا نیں ہیں۔نظا م بر با دی کی جا نب گا مزن ہے۔ انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف ملک میں انصا ف کی خواہشمند ہے جب تک ملک کی حا لت نہیں بدل لیتے اس کرپٹ نظا م کے خلا ف جنگ جا ری رہے گی۔ کر پٹ حکمرانو ں سے تنگ عوام آج عمرا ن خا ن کی جا نب امید بھری نگا ہو ں سے دیکھ ر ہے ہیں۔