counter easy hit

yemen

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

تحریر: سید انور محمود یمن کے اندرونی سیاسی اختلافات جو حوثی قبائل اور صدر عبدربہ منصور حادی کے حامیوں کے درمیان مسلح جدوجہد کی صورت اختیار کر گئے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی مداخلت اور خطے کی مجموعی صورت حال کی وجہ سے واضح طور پر مسلمانوں کے دو مختلف مسالک کے درمیان جنگ […]

وزیراعظم کی یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایت

وزیراعظم کی یمن میں پھنسے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے فوری انخلاء کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ریاستی ڈھانچے کے تباہ ہونے سے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں۔ واضع رہے کہ یمن میں کشیدہ صورت حال کے […]

یمن کی جنگ میں شرکت ہمیں جلا کر راکھ کر دے گی، خورشید شاہ

یمن کی جنگ میں شرکت ہمیں جلا کر راکھ کر دے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حرب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان نے یمن کی جنگ میں شرکت کی تو یہ ہمیں جلا کر راکھ کر دے گی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ […]

یمن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا، پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے، خواجہ آصف

یمن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا، پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور اور اعلیٰ فوجی افسران سعودی عرب کی دفاعی ضروریات کا جائزہ لینے کے لئے آج روانہ ہوں گے، خوجہ آصف کا کہنا ہے یمن جنگ میں اپنے فوجی بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا تاہم اگر سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی […]

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]

سعودی عرب کا یمنی حوثی باغیوں کیخلاف فوجی آپریشن شروع

سعودی عرب کا یمنی حوثی باغیوں کیخلاف فوجی آپریشن شروع

واشنگٹن (جیوڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔ 5 خلیجی ممالک سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ وہ یمنی صدر منصور ہادی کا تحفظ کریں گے۔ یمن میں حوثی باغیوں اور حکومت کے درمیان لڑائی اب ایک داخلی بحران سے […]

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

یمن: مساجد میں 3 خودکش دھماکوں سے 55 افراد جاں بحق

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں سے 55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بعد ازاں صنعا میں ہی ایک اور مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہد کے مطابق دھماکوں سے حوثی ملیشیا کے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کے اہم دفاعی اہلکار […]

یمن میں فوجی ہیڈکوارٹر کے باہر خودکش حملے میں 7 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

یمن میں فوجی ہیڈکوارٹر کے باہر خودکش حملے میں 7 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

صنعاء (یس ڈیسک) یمن میں فوجی ہیڈکوارٹر پر یکے بعد دیگرے 2 خودکش کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک ہو گئے جب کہ القاعدہ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ جنوبی صوبے ہدرامات میں خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری 2 گاڑیاں یکے بعدیگرے فوجی ہیڈکوارٹر سے ٹکرا دی […]

1 4 5 6