counter easy hit

wrong

ہم اپنے معصوم بچوں کو کہاں تلاش کریں۔۔۔۔؟

ہم اپنے معصوم بچوں کو کہاں تلاش کریں۔۔۔۔؟

تحریر : محمد ریاض پرنس اس وقت ملک کو ظالم درندہ صفت انسانوں نے گھیراہوا ہے جن کو انسان کہنا بھی جرم لگتا ہے ۔یہ وہ لوگ ہیں جو معصوم بچوں کو اغوا ء کر کے ان سے بہت سے کام کرواتے ہیں ۔ ملک کے مختلف علاقوں سے بچوں کے اغواء ہونے کی خبریں […]

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

کشمیر جنت نظیر اور کھوکھلے بیان

تحریر : احمد اجمل، ملتان پچھلے 70 سالوں سے کشمیر جنت نظیرظلم کی نہ ختم ہونے والی داستان بنا ہوا ہے۔ ایسا ظلم کے پوری دنیا میں اس طرح کے ظلم کی مثال نہیں ملتی۔ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آٹھ لا کھ فو ج داخل کی ہوئی جس نے دن رات کشمیر […]

پرسان حال کون؟

پرسان حال کون؟

تحریر : حامد تابانی کہتے ہیں کہ کسی ایک فرد کی غلطی بہت سے لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث بنتی ہے۔ ایک خاندان کے بزرگوں کی غلطی ان کے بال بچوں کے لیے وبال جان بنتی ہے۔ لیڈروں کے غلط فیصلے قوموں کی زوال کا باعث بنتے ہیں۔لمحوں کی خطا صدیوں کی سزا بن […]

غزوہ احد حق وباطل کا اہم ترین معرکہ

غزوہ احد حق وباطل کا اہم ترین معرکہ

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی مدینہ منورہ کے شمال میں تین میل کے فاصلہ پرایک پہاڑ ہے جسے اُحدکہتے ہیں ۔یہ پہاڑ شرقاً غرباًپھیلاہواہے کوہ احدکے دامن میں مسلمان اورکفارکے درمیان ایک جنگ ہوئی جوتاریخ اسلام میں غزوہ احدکے نام سے مشہورہے غزوہ بدرمیں مشرکین مکہ کومسلمانوں کے ہاتھوں سخت نقصان پہنچاتھاان کے بڑے […]

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

برطانوی عوام نے تجزیہ نگاروں کے انداز غلط ثابت کر دیئے

تحریر : سید توقیر زیدی برطانوی عوام نے بالآخر اپنا فیصلہ سنا دیا اور بہت معمولی اکثریت سے برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں فیصلہ دیدیا۔ 51.9 فیصد ووٹ نکلنے کے حق میں اور 48.1 فیصد ووٹ رہنے کے حق میں آئے۔ اتنی معمولی اکثریت کا فیصلہ بھی اسی طرح لاگو ہوگا […]

برطانوی ریفرینڈم

برطانوی ریفرینڈم

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل چوبیس جون بروز جمعہ برطانیہ میں ہونے والے ریفرینڈم نے برطانوی حکومت سمیت پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔سب تجزیے سب اندازے غلط ثابت کر دیے۔ریفرینڈم کے نتائج آنے کے بعد دنیا حیران رہ گئی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔جی ہاں ہو سکتا ہے برطانوی عوام نے […]

حق و باطل کے درمیان تاریخ ساز معرکہ … غزوۂ بدر

حق و باطل کے درمیان تاریخ ساز معرکہ … غزوۂ بدر

تحریر: رانا اعجاز حسین بدر ایک بیضوی شکل کے میدان کا نام ہے جو پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ میدان مدینہ منورہ سے اسّی میل کی دوری پر وادی یلیل میں ہے، اس کی لمبائی ساڑھے پانچ میل اور چوڑائی ساڑھے چار میل ہے۔ دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم میں تجارتی […]

اشتہار یا شارٹ فلمز

اشتہار یا شارٹ فلمز

تحریر : کوثر ناز کسی بھی شے کی تشہیر کو اشتہار کا نام دیا جاتا ہیاگر یوں کہوں کہ آج کل زمانہ ہی اشتہارات کا ہے تو غلط نہ ہوگا اشتہار ٹی وی پر ہو یا بل بورڈز پر ہر شے کی بہت عمدگی سے نمائندگی کرتے ہیں کہ تشہیر کے بنا تو کسی بھی […]

نیکی اور بدی

نیکی اور بدی

تحریر : راشد علی راشد اعوان قرآن پاک میں اللہ کریم فرماتے ہیں جو شخص (وہاں) ایک نیکی لے کر آئے گا تو اس کے لیے دس گنا (ثواب) ہوگا۔ اور جو شخص ایک برائی لے کر آئے گا تو اسے بس اس کے برابر ہی سزا دی جائے گی۔ اور ان پر ظلم نہیں […]

دال میں کچھ کالا یا پوری دال ہی کالی

دال میں کچھ کالا یا پوری دال ہی کالی

تحریر : سلطان حسین دالیں تو بہت ہیں لیکن ان سب میں دال چنا بہت مشہور ہے اسے اگر دالوں کی ماں کہا جائے تو بے جا نہیں ہو گا مجھے تو دال بہت پسند ہے جس دن بھی یہ ”ڈش” ہو بڑے شوق سے کھاتا ہوں بلکہ ”پینے ” کو بھی دل چاہتا ہے […]

سوری رانگ نمبر

سوری رانگ نمبر

تحریر : سلطان حسین ایک محترمہ کو ٹیلی فون پر دیر تک باتیں کرنے کی عادت تھی ایک مرتبہ فون آیا تو محترمہ نے صرف پندرہ منٹ گفتگو کی شوہر کو بڑا تعجب ہوا اور اس نے پوچھا ”یہ کس کا فون تھا جو اتنا جلدی ختم گیا” محترمہ نے بے زاری سے کہا رانگ […]

قرآن پیغام ہدایت

قرآن پیغام ہدایت

فرانس (شاہ بانو میر) ظلم ہو گا گھیر لاؤ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور ان معبودوں کو جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سب احتجاج کر رہے ہیں: پرویز الہی

غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سب احتجاج کر رہے ہیں: پرویز الہی

گوجرانوالہ : چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے کسانوں کے لئے ریلیف پیکج کا اعلان مذاق ہے۔ فی ایکڑ پر کسانوں کو 40 ہزار روپے نقصان ہو رہا ہے اور حکومت صرف 5 ہزار روپے ریلیف دے رہی ہے جو کہ کسانوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

این آراو میری بہت بڑی غلطی تھی، پرویز مشرف

این آراو میری بہت بڑی غلطی تھی، پرویز مشرف

اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین وسابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندہ نہیں ہیں اسلئے ملک میں تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے۔ عمران خان کا 2013 کے انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کی تحقیقات کامطالبہ بالکل مناسب تھا،پی ٹی آئی کے تین حلقوں میں […]

اسلام میں میراث کا نظام

اسلام میں میراث کا نظام

تحریر : محمد رضا ایڈوکیٹ تقسیم میراث وہ اہم فریضہ ہے جس میں کوتاہی عام ہے اس اہم فریضہ کے تارک عام پائے جاتے ہیں کوئی شخص فوت ہوتا ہے تو اس کے ترکہ پر کوئی ایک وارث یا چند ورثاء مل کر قابض ہو جاتے ہیں۔کسی دوسرے کا حق کھانا حرام ہے اور حرام […]

اپنے لاڈلوں کی تربیت کیجئے

اپنے لاڈلوں کی تربیت کیجئے

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی کسی فارغ لمحے ہم بچے کو پاس بلاسکتے ہیں نرمی اور محبت سے اس عادت کا اس سے ذکر کریں اور اسے بتائیں کہ آئیے مل کر اس عادت سے چھٹکارا حاصل کریں۔ اگر بچہ دست تعاون دراز کرے تو کام آسان ہوجائیگا۔عادات سے مراد ایسی باتیں ہیں جو […]

عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں

عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں

تحریر : سید انور محمود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے ایک مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے ۔ عمران خان ہوٹل میں ہونیوالی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے اور لفٹ کے ذریعے متعلقہ فلور پر جارہے تھے کہ لفٹ راستے میں ہی رک گئی اور چیئرمین پی ٹی […]

انکوائری کمیشن رپورٹ میں عمران کے الزامات غلط ثابت ہوئے، افتخار چوہدری

انکوائری کمیشن رپورٹ میں عمران کے الزامات غلط ثابت ہوئے، افتخار چوہدری

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے بعد عمران خان کے سب الزامات غلط ثابت ہوئے، اب کبھی نہ کبھی دھرنے سے جڑے معاملات کی تفتیش بھی ہو گی۔ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران […]

مردان حق ظلم کرتے بھی نہیں اور الزام لگ جائے تو ڈرتے بھی نہیں

مردان حق ظلم کرتے بھی نہیں اور الزام لگ جائے تو ڈرتے بھی نہیں

تحریر : شاہد جنجوعہ جنہوں نے غلطیاں کیں وہ اگر مان لیتے تو یہ نوبت نہ آتی مگرجب پوائنٹ آئوٹ کرکے ان کے نوٹس میں یہ کمزوریاں اور تضادات لائے گئے تو وہ اکڑ گئے، الٹا جھوٹا پروپیگنڈا اور الزام تراشیاں کرنا شروع کردیں مگر ایسا کرتے وقت وہ لوگ بھول گئے کہ جس شخص […]

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں غلط نقشے چھپنے کا نوٹس لیتے ہوئے غلطی کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پنجاب ٹیسکٹ بک بورڈ کی نصابی کتاب میں غلطیوں […]

پہلے آہنی ہاتھوں کی باتیں طلسماتی لگتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہے

پہلے آہنی ہاتھوں کی باتیں طلسماتی لگتی تھیں مگر اب ایسا نہیں ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ملک میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات اور اِن میں معصوم اِنسانی جانوں کے ضیائع پر حکومتی حلقوں کی جانب سے ہربار آہنی ہاتھ سے نمٹنے کی باتوں کے بعد بھی کچھ نہ ہونے پرپھرکسی المناک دہشت گردی کے واقعے کے رونماہونے جانے کے بعد….. آخرکار ایک روزہمارے […]

این اے 122: نادرا نے عمران خان کی پری سکین رپورٹ کو غلط قرار دیدیا

این اے 122: نادرا نے عمران خان کی پری سکین رپورٹ کو غلط قرار دیدیا

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 پر عمران خان کی پری سکین رپورٹ کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعت نے نادرا کی پری سکین رپورٹ کوغلط انداز میں پیش کیا۔ […]

عمران نے پارلیمنٹ میں جا کر اپنے ہی الزامات کو غلط ثابت کر دیا، افتخار چوہدری

عمران نے پارلیمنٹ میں جا کر اپنے ہی الزامات کو غلط ثابت کر دیا، افتخار چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پارلیمنٹ میں واپس آکر خود اپنے ہی بیانات کی نفی کر دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے استعفے آئینی طور پرمنظور ہوچکے ہیں، اب […]