counter easy hit

Warning

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ اگر انہیں ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال اور مختلف دھڑوں میں مصالحتی کردار ادا کرنے کا کہا گیا تو وہ ضرور اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں علیحدگی کی تحریکوں کی حمایت کرنی چاہیے اور […]

تحفظِ خواتین قانون اور مذہبی جماعتوں کی حکومت

تحفظِ خواتین قانون اور مذہبی جماعتوں کی حکومت

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اگر دیکھاجائے تو تحفظِ خواتین قانون کے حوالے سے بات کچھ بھی نہیں ہے، مگرجس زمانے اور جس تہذیب کے جس معاشرے کے لوگوں بشمول حکمرانوں ،سیاستدانوں اور مولوی ملاو ¿ںکا مشغلہ ہی بال کی کھال نکالنا اور رائی کو پہاڑ بناناہوجائے تو پھر اِن کی یہ عادت کوئی نہیں […]

غصہ بھی اللہ کے لئے

غصہ بھی اللہ کے لئے

تحریر: مولانا احمد مدنی ترمذی شریف کی ایک حدیث میں نبی اکرم نے فرمایا” وابغض للہِ” بغض اور غصہ بھی اللہ کے لئے ہو، یعنی جس کسی پر غصہ ہے یا جس کسی سے بغض ہے وہ اس کی ذات سے نہیں بلکہ اس کے کسی برے فعل سے ہے یا اس کی کسی ایسی […]

وارننگ

وارننگ

تحریر: شاہد شکیل خطرہ، سگنل، احتیاط، علامت، الارم ،نشاندہی ،جان لیوااور وارننگ جیسے الفاظ دنیا کی کئی زبانوں میں موقع کی نزاکت یا درپیش مسائل اور واقعات کو مد نظر رکھ کر مختلف انداز و اطوار سے ادا کئے جاتے ہیں کئی افراد ایسے الفاظ سننے کے بعد فوری طور پر ایکشن لیتے ہیں اور […]

دریائے کابل میں نوشہرہ، ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب، وارننگ جاری

دریائے کابل میں نوشہرہ، ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب، وارننگ جاری

پشاور : فلڈ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ اور ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کا بہائو ایک لاکھ 28 سو کیوسک اور ورسک کے مقام پر 54 ہزار 71 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ ادیزئی کے مقام پر بھی درمیانے درجے […]

ایشز سیریز میں انگلش پیسرز پر لفظی گولہ باری ہوگی، شین وارن کا انتباہ

ایشز سیریز میں انگلش پیسرز پر لفظی گولہ باری ہوگی، شین وارن کا انتباہ

لندن : آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے انگلش فاسٹ بولرز جیمز اینڈرسن اوراسٹورٹ براڈ کو خبردار کیا ہے کہ انھیں اس مرتبہ بھی ایشزسیریزمیں کینگروز کی جانب سے لفظی گولہ باری کا نشانہ بنایا جائے گا۔ دونوں کو گذشتہ ایشز سیریز میں آسٹریلیا میں کینگروز نے کافی تنگ کیا تھا، کپتان مائیکل کلارک […]

خبردار! پاکستان میانمار نہیں

خبردار! پاکستان میانمار نہیں

تحریر: ممتازملک۔ پیرس ہندوستان کے ساتھ چینی ،آلو ،پیاز اور ٹماٹر کی تجارت کرنے والے سائیں وزیر اعظم پاکستان جاگیئے اور ہندو ٹیریرسٹ کو جواب دیجیئے کہ پاکستان میں ستر سال کے دوران ہونے والے جرائم کو دھڑلے سے قبول کرنے پر اب اسے قرار واقعی سزا کے لیئے بھی تیار ہو نا چاہیئے۔ کل […]

بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہیں، جنرل راحیل شریف کا انتباہ

بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہیں، جنرل راحیل شریف کا انتباہ

راولپنڈی (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کا پوری طرح مقابلہ کیا جائے گا جب کہ بیرونی قوتیں دہشت گردوں کی مدد کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ کا دورہ کیا جس میں انہوں […]

خواجہ آصف نے تو خبردار کر دیا ہے مگر ….. ؟؟

خواجہ آصف نے تو خبردار کر دیا ہے مگر ….. ؟؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم چلو..!!اَب اِنہیں کوئی کچھ نہ بولے …انہوں نے تو یہ کہہ کر اپنا حق اداکیا اور اپنی جان چھرالی ہے…اب بھلے بعد میں کچھ بھی ہو…اِنہوں نے توقوم کو خبردارکرکے اپنی وزارت اور اپنے کاندھوں پر پڑے فرائض کا بوجھ اُتارپھینکا ہے…اَب بھاڑمیں جائے قوم انہیں اِس سے کوئی سروکار نہیں… […]

خیبر ایجنسی اور گردونواح میں شدید بارش، ندی نالوں میں طغیانی

خیبر ایجنسی اور گردونواح میں شدید بارش، ندی نالوں میں طغیانی

خیبر ایجنسی (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی اور گردونواح میں شدید بارش، ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، جس کے باعث تحصیل جمرود کے علاقے علی مسجد میں سیلابی ریلے میں چار گاڑیاں بہہ گئی ہیں۔ خیبر ایجنسی میں رات گئے سے جاری بارشوں کے باعث ندی نالوں میں آگئی ،سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے […]

عمران خان اور تحریک انصاف کو طالبان کی جانب سے خطرہ ، وارننگ جاری

عمران خان اور تحریک انصاف کو طالبان کی جانب سے خطرہ ، وارننگ جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت کو طالبان کی طرف سے خطرہ ہے۔ بلٹ پروف گاڑی، جیکٹ اور روسٹرم استعمال کریں، پولیس نے تھریٹ ایڈوائزری جاری کر دی۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی اداروں نے اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے کہ موجودہ […]

بھارتی ادویات

بھارتی ادویات

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل گزشتہ دنوں امریکا اور یورپ نے مشترکہ طور پر بھارت کی ایک معروف دواساز کمپنی رین بیکسی پر سستی لیکن آلودہ ادویات بنانے اور دنیا بھر میںدرآمد کرنے پر دوسری بار پابندی عائد کر دی کیونکہ اس کمپنی کی بیشتر ادویات بالخصوص اینٹی بوائٹک ٹیبلیٹس اور کیپسولز میں جراثیم پائے گئے اس […]