counter easy hit

true

سچ لکھنے کی سزا، قبضہ مافیا کے خلاف خبروں کی اشاعت پر سینئر صحافی اغواء

سچ لکھنے کی سزا، قبضہ مافیا کے خلاف خبروں کی اشاعت پر سینئر صحافی اغواء

جدہ (بیورو رپورٹ) سچ لکھنے کی سزا، قبضہ مافیا کے خلاف خبروں کی اشاعت پر سینئر صحافی اغواء، شدید تشدد کرنے کے بعد سپر ہائی وے پر پھینک دیا، مقدمہ درج ،بچوں کے اسکول آنے جانے کے اوقات کار لکھ کر گھر بھجوا دیئے دوبارہ خبریں لگانے پر بیوی بچوں سمیت اغواء کے بعد قتل […]

اسلام کا سچا سپاہی مولانا عبدالماجد دریابادی

اسلام کا سچا سپاہی مولانا عبدالماجد دریابادی

تحریر: محمد یاسین صدیق عبدالقادر (ڈپٹی کلیکٹر ) کے گھر دریا آباد میں عبدالماجد نے 1892 کوجنم لیا ۔ والدہ نصیر النساء اپنے بیٹے کو عالم بنانا چاہتی تھیں ۔ تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا ۔ننھے ماجد نے ایسا ذہن پایا کہ جو پڑھتا حفظ ہو جاتا۔والد کا تبادلہ سیتا پور ہوا ۔بچپن ختم ہوا […]

من کے سچے لوگ

من کے سچے لوگ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی دنیا عالم کو نور علم و نور ایمان سے فیضیاب ہوئے چودہ صدیاں بیت چکی ہیں وقت نے بڑے بڑے علم کے سمندر پیدا کیے،نبی آخر زمان ۖ کے دور کے بعد چاروں خلفائے راشدین اور اس کے بعد سے آج تک ہمیں بے پناہ علمی و قابل شخصیات میسر […]

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

تحریر: میر افسر امان تحقیق دنیا کے ہر مذہب معاشرے میں ہوتی ہے مگر تحقیق میں واقعات کو سیاق وسباق سے ہٹا کر اپنی مرضی کے نتائج کے مطابق بیان کرنا ہمیشہ سے ناپسند کیا گیا ہے۔ قیام پاکستان اور قائد محترم پر تحقیق کاکام کرنے والے نام نہاد محقق جوبنیادی طور پر پاکستان کے […]

اگر دھن سچی ہوتو کامیابی قدم چومتی ہے، چوہدری جاوید اقبال دھنی کی سبطین شاہ سے گفتگو

اگر دھن سچی ہوتو کامیابی قدم چومتی ہے، چوہدری جاوید اقبال دھنی کی سبطین شاہ سے گفتگو

اوسلو: ناروے میں مقیم کاروباری اور سماجی شخصیت چوہدری جاوید اقبال خاں آف دھنی کہتے ہیں کہ اگر دھن اور لگن سچی ہوتو کامیابی انسان کے قدم چومتی ہے۔ ہرکام کی کامیابی کے پیچھے لگاؤ، محنت اور خلوص شامل ہوتاہے اورپھر بزرگوں اور دوستوں کی دعاوؤں اور نیک تمناوؤں اورقسمت کا بھی کافی عمل دخل […]

حکیم طارق محمود صدیقی کے حقیقی چچا زاد بھائی محمد افتخار منڈی بہاولدین میں انتقال کر گئے

حکیم طارق محمود صدیقی کے حقیقی چچا زاد بھائی محمد افتخار منڈی بہاولدین میں انتقال کر گئے

کویت سٹی (محمد زبیر شرفی) کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سیاسی مذہبی وسماجی شخصیت حکیم طارق محمود صدیقی چیئر مین پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ کویت اورسماجی ومذہبی شخصیت محمداکرم معصومی کے چچازاد بھائی محمد افتخار ، منڈی بہاولدین میں انتقال کر گئے،( اناللہ واناالیہ راجعون)،حکیم طارق محمود صدیقی کے چچازاد بھائی محمد […]

الزام سچ ثابت ہو گیا تو بول آرگنائزیشن چھوڑ دوں گا: کامران خان

الزام سچ ثابت ہو گیا تو بول آرگنائزیشن چھوڑ دوں گا: کامران خان

لاہور : معروف صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ نیویارک ٹائمز کی خبر سے پہلے پاکستانی اداروں کو ایگزیکٹ کے بارے خیال کیوں نہ آیا تھا ؟۔ اگر الزامات صیح نہ ہوئے تو کون ذمہ داری لے گا؟۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہزاروں نوجوان ایگزیکٹ کمپنی سے منسلک ہیں۔ اگر […]

حقیقی دہشت گرد کون ؟

حقیقی دہشت گرد کون ؟

تحریر: ایم شہباز ملک آج امریکہ ،اسرائیل، فرانس ،جرمنی اور برطانیہ سمیت ہرغیر مسلم ملک مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوششوں میں مصروف نظرآتا ہے۔ کبھی دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر لیبیا کبھی عراق ،شام ،یمن ،لبنان ،فلسطین ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر دہشت گرد ی کا لیبل لگا کر ان […]

ٹوٹل پورا نہ کریں، سچ بولیں٩٠ پر چھاپہ

ٹوٹل پورا نہ کریں، سچ بولیں٩٠ پر چھاپہ

تحریر : میر افسر امان تین دن سے پورا میڈیا کراچی پر فوکس کر رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے دفتر٠ ٩ پر رینجرز کا چھاپہ وہاں سے ٥ دہشت گردوں کی گرفتاری، عدالت سے سزا یافتہ افراد جس میں عبید عرف کے ٹو،فرحان شبیر عرف ملا، ولی خان بابر کے قتل میں سزا یافتہ […]

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جتنے بھی دعوے کیے کوئی ایک بھی سچاثابت نہیں ہوا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بغاوت مسلم لیگ (ن) کی وجہ سے ناکام ہوئی اس پر عمران خان کو نواز شریف کاشکریہ اداکرناچاہئے،این اے […]

سچ کا قحط (آخری قسط)

سچ کا قحط (آخری قسط)

تحریر : لقمان اسد اپنے عہدے سے مستٰعفی ہونے کے بعد چوہدری سرور نے یوں تو ہر اُس غم کا رونا رویا اور ہر اُس عذاب کا ذکر کیا جو گزشتہ نصف صدی سے پاکستان میں عام طبقہ کا مقدر ہے لیکن سب سے بڑا جو سچ اُنہوں نے بولا وہ یہ تھا کہ اس […]

سچ کا قحط (قسط 4)

سچ کا قحط (قسط 4)

تحریر : لقمان اسد حکومتی احکامات کے پیش نظر وہ طیارہ جس میں ڈاکٹر طاہر القادری سوار تھے اب اسلام آباد کی بجائے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا جب کہ حکومت کے اس انوکھے اقدام کو دیکھ کر ڈاکٹر طاہر القادری نے طیارے سے اُتر کر باہر آنے سے انکار کردیا تب حکومت کو گورنر […]

سچ کا قحط قسط 3

سچ کا قحط قسط 3

تحریر : لقمان اسد لاہور کے اہم علاقے میں تحریک منہاج القران کے 11 کارکنان کی شہادت کوئی معمول کا واقعہ نہ تھا مگر حکومتی زعماء جن کی نظر میں اپنے خاندانی مفادات کے تحفظ کے ماسوا کسی بھی عام شہری کے جان و مال کا تحفظ کسی وقعت یا حیثیت کا درجہ نہیں رکھتا […]

سچ کا قحط (قسط1)

سچ کا قحط (قسط1)

تحریر: لقمان اسد آج کے کالم کا موضوع تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے لیکن پنجاب کے گورنر کے استعفی کی خبرنے اس موضوع پر لکھنے کو مجبور کردیا، سابق گورنر چوہدری سرور نے اپنی عمر کا زیادہ ترحصہ یورپی ممالک خاص طور پربرطانیہ میں گزاراہے میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے قریبی […]

گنجیال کے سید کا سچ

گنجیال کے سید کا سچ

تحریر : ایم آر ملک میانوالی سے خوشاب کی جانب عازم سفر ہوں تو قائد پاکستان کے نام پر وجود میں آنے والے قصباتی شہر قائد آباد سے چند لمحات کی مسافت پر ایک اللہ والے کا آستانہ ہے جس کے قدموں میں شہنشاہی پڑی ہوتی ہے ایک معروف روحانی ہستی سیّد عبداللہ شاہ گیلانی […]