قصور،رمضان المبارک میں فارم ہاؤس میں مبینہ ریو اور فحش پارٹی پر پولیس کا چھاپہ، بااثر خاندانوں کے بیس سے زائد لڑکیاں لڑکے گرفتار ویڈیو وائرل، پولیس انسپکٹر معطل
قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک فارم ہاؤس میں مبینہ ریو اور فحاشی کی پارٹی پر پولیس نے چھاپہ مارا تو کئی لڑکے اور لڑکیاں حراست میں لے لیے…
