counter easy hit

Sialvi

این اے بانوے سرگودھا میں پیر حمیدالدین سیالوی کیا سرپرائز دینے جارہے ہیں؟

این اے بانوے سرگودھا میں پیر حمیدالدین سیالوی کیا سرپرائز دینے جارہے ہیں؟

سرگودھا: نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں سرگودھا کے حلقے این اے 68 کا نمبر تبدیل کرتے ہوئے این اے 92 کردیا گیا ہے۔ 2002 کے عام انتخابات سے قبل یہ حلقہ این اے 50 کہلاتا تھا جسے مشرف دور میں ہونے والی حلقہ بندیوں کے دوران دو حلقوں این اے 67 اور 68 میں تقسیم […]