counter easy hit

Shansha

شاہ رخ اورانوشکا فلم کے لئے ناسا جائیں گے

شاہ رخ اورانوشکا فلم کے لئے ناسا جائیں گے

فلم ’’زیرو‘‘ کے آخری شیڈول کی عکسبندی امریکی خلائی ادارے ناسا میں کی جائیگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان، انوشکا شرما اور آر مادھاون ان دنوں امریکا میں فلم ’’زیرو‘‘ کے 45روز پر مشتمل آخری شیڈول کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ اس دوران وہ ناسا میں بھی عکسبندی کریں گے۔ ہدایتکار […]