counter easy hit

Shaheen never falls … Despite the loss of South Africa

شاہین کبھی گرتے نہیں ۔۔۔ جنوبی افریقہ سے ہارنے کے باوجود پاکستان کی اونچی پرواز

شاہین کبھی گرتے نہیں ۔۔۔ جنوبی افریقہ سے ہارنے کے باوجود پاکستان کی اونچی پرواز

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، بیٹنگ میں اظہر علی دسویں نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی،، لیگ سپنر یاسر شاہ دسویں نمبر پر ہیں،، رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کا ساتواں نمبر ہے،، آئی سی سی کی […]