counter easy hit

شاہین کبھی گرتے نہیں ۔۔۔ جنوبی افریقہ سے ہارنے کے باوجود پاکستان کی اونچی پرواز

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، بیٹنگ میں اظہر علی دسویں نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی،، لیگ سپنر یاسر شاہ دسویں نمبر پر ہیں،، رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کا ساتواں نمبر ہے،، آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، بیٹنگ میں اظہر علی دسویں نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی،، لیگ سپنر یاسر شاہ دسویں نمبر پر ہیں،، رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کا ساتواں نمبر ہے،، آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ہو گئی، بیٹنگ میں ویرات کوہلی پھر نمبر ون بلے باز بن گئے۔ ٹاپ ٹین بیٹنگ لائن میں صرف ایک پاکستانی شامل، اظہر علی 10ویں نمبر پر براجمان ہیں،، باؤلنگ میں محمد عباس کی چوتھی پوزیشن، لیگ سپنر یاسر شاہ دسویں نمبر پر ہیں۔ جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر کاگیسو ربادا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ ہے،، ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ سے تیسری پوزیشن چھین لی۔ پاکستان ٹیم کا ساتواں نمبر ہے۔ بھارت پہلے اورانگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر براجمان ہے