counter easy hit

Sadiq

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

نوے کی دہائی میں جب صدر کے پاس آئین کی آرٹیکل (2) 58 بی کے تحت منتخب حکومت کو توڑنے اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے اختیارات تھے تو دو اڑھائی سال بعد منتخب حکومتوں کو گھر بھیج دیا جاتا تھا۔ بے نظیر حکومت جو 1988ء کے آخر میں منتخب ہو کر آئی تھی اسے […]

ترک صدر کا گولن پر غصہ

ترک صدر کا گولن پر غصہ

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپنے حریف فتح اللہ گولن اور ان کی تنظیم پر اپنا غصہ نکالا۔ ترک صدر نے اپنی تقریر کے آغاز میں ہی اس سال جولائی میں ترکی کی ناکام فوجی بغاوت کا تذکرہ کیا اور کہا کہ یہ بغاوت ایک دہشت […]

عرفان صادق کی عرفانیاں اور ادبی رسالہ ’’ارژنگ‘‘

عرفان صادق کی عرفانیاں اور ادبی رسالہ ’’ارژنگ‘‘

معروف شاعر عرفان صادق کے لیے بھرپور تقریب ادبی بیٹھک میں ہوئی۔ اس کی صدارت کا اعزاز مجھے دیا گیا۔ بہت بھرپور تقریب ہوئی۔ پڑھنے لکھنے والے خواتین و حضرات یہاں جمع ہوئے۔ بڑے دنوں کے بعد ادبی بیٹھک پوری طرح سج گئی۔ تخلیقی عرفان و آگہی والے سچے شاعر عرفان صادق کے خوبصورت اشعار […]

قوم تخریبی سیاستدانوں کے عزائم پہنچان چکی ہے،سردار ایاز صادق

قوم تخریبی سیاستدانوں کے عزائم پہنچان چکی ہے،سردار ایاز صادق

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کاکہناہےکہ قوم تخریبی سیاست کرنےوالوں کے عزائم پہچان چکی ہے،عوام نےثابت کردیاکہ وہ کسی کو ملک کی قسمت کھوٹی کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔ شہبازشریف اورسردارایازصادق کی ملاقات لاہورمیں ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب کا اس موقع پرکہناتھاکہ دھرناپارٹی کی ترقی کا سفر روکنےکی ناپاک سازش عوام نےناکام […]

‘ایاز صادق صرف ن لیگ کے اسپیکر ہیں’

‘ایاز صادق صرف ن لیگ کے اسپیکر ہیں’

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے 30 اکتوبر کا منصوبہ لندن میں بنائے جانے کے الزام پر تصبرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایاز صادق نے ثابت کردیا کہ وہ قومی اسمبلی نہیں، بلکہ صرف ن لیگ کے […]

عمران خان سسٹم میں رہ کر نہیں کھیلنا چاہتے ، ایاز صادق

عمران خان سسٹم میں رہ کر نہیں کھیلنا چاہتے ، ایاز صادق

لاہور(یس اردو نیوز)  اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےکہاہے کہ عمران خان سسٹم میں رہ کر نہیں کھیلنا چاہتے،وہ کہتے ہیں انہیں وزیراعظم بنا دیا جائے، اگر وہ مجھےاسپیکر نہیں مانتے تو پھروہ آئین کو نہیں مانتے، کسی کو 200آدمی دےدیں تو وہ بھی لاہوربند کرکے دکھا دےگا۔ لاہور میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز […]

ایاز صادق ریفرنس پر کسی خاص مدت میں فیصلہ کرنے کے پابند نہیں

ایاز صادق ریفرنس پر کسی خاص مدت میں فیصلہ کرنے کے پابند نہیں

تحریر: راجا پرویز اقبال وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد سابق گورنر اور پیپلز پارٹی کے راہنما سردار لطیف کھوسہ نے قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا کہ اب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی پیروی کی اور پارٹی کے مشیران قانون سے کہا ہے کہ وہ […]

قدرت کے حسین خطے کا نام ۔۔۔۔کشمیر

قدرت کے حسین خطے کا نام ۔۔۔۔کشمیر

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی […]

ہر کوئی انانیت کا شکار کیوں ؟

ہر کوئی انانیت کا شکار کیوں ؟

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن اسلام نے ایک دوسرے کے ساتھ حسنِ اخلاق کرنے کا درس دیا ہے تاکہ دوسرا کمزور بھائی بھی زندگی امن و سکون کے ساتھ کزار سکے۔ آپسی بھائی چارہ ، اخوت و محبت، اتحاد و اتفاق یہ وہ ہتھیار ہیں کہ جس سے ہم دوسروں پر غالب آ سکتے ہیں۔ […]

میر صادق اور پاکستان

میر صادق اور پاکستان

تحریر: روہیل اکبر سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا وہ میر صادق تھا اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی انگریز نے انعام کے طور پر اسکی کئی پشتوں کو نواز ااور انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا آج یہی حال ہمارے ساتھ بھی ہورہا ہے ہم میں بہت سے […]

ناممکن کو ممکن بنانے والی نیشن، شکریہ صادق خان

ناممکن کو ممکن بنانے والی نیشن، شکریہ صادق خان

تحریر: راؤ خلیل احمد لندن کی آبادی میں پاکستانیوں کی تعداد 2.7 فیصداور مسلمانوں کی تعداد 12.4 فیصد ہے ۔اور ووٹ کی ریشوء بھی اس سے زیادہ مختلف نہیں ہو گی۔ مگر صادق خان کو 13 لاکھ دس ہزار 143 ووٹ ملے جو کہ ٹوٹل پول ووٹ کا 58،8 فیصد ہے جبکہ ان کے مخالف […]

گوہر الماس خان و دیگر سماجی و سیاسی راہنماوں کی جانب سے صادق خان کو مبارکباد۔

گوہر الماس خان و دیگر سماجی و سیاسی راہنماوں کی جانب سے صادق خان کو مبارکباد۔

لیڈز برطانیہ (بابر چیمہ سے) یارکشائر سے ممتاز برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، مسلم لیگی راہنما و مشہور اکاونٹینٹ راجہ اے ڈی خان، بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم خان، سابقہ لارڈ میئر محمد اقبال، لیگی راہنما ناظم علی اور پیر عزیزالرحمن نے ایک مشترکہ بیان میں صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے […]

ایاز صادق کی وزیراعظم سے ملاقات، این اے 122 انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال

ایاز صادق کی وزیراعظم سے ملاقات، این اے 122 انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے سابق سپیکر ایاز صادق کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ، سیاسی صورتحال ، این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں سپیکر ایاز صادق نے وزیر اعظم سے ٹریبونل کے فیصلہ کے بعد ہونے والی […]