counter easy hit

raid

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق جمشید ٹاؤن، لیاری، نیو کراچی، ملیر اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کارندے اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے دہشت […]

لیاری میں رینجرز کا خفیہ اطلاع پر چھاپا ،اسلحہ برآمد

لیاری میں رینجرز کا خفیہ اطلاع پر چھاپا ،اسلحہ برآمد

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کر کے اسلحہ کے ذخیرے کو برآمد کر لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسے شہر میں بد امنی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ ترجمان رینجرزکے مطابق لیاری کے علاقے فوٹو لین میں رینجرز کی ٹارگٹیڈ کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ […]

جامعہ کراچی میں رینجرز کا چھاپا، اسسٹنٹ رجسٹرارزیر حراست

جامعہ کراچی میں رینجرز کا چھاپا، اسسٹنٹ رجسٹرارزیر حراست

جامعہ کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے اسسٹنٹ رجسٹرارعارف حیدر کو حراست میں لے لیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے عارف حیدر کو ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا ۔کورنگی، جمشیدٹاؤن، سٹی ٹاؤن کےعلاقوں میں بھی رینجرز نے ٹارگٹڈآپریشن میں 6 ملزمان گرفتارکرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق چارملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے […]

کراچی :آصف زرداری کے ساتھی انور مجید کےگھر پر چھاپا

کراچی :آصف زرداری کے ساتھی انور مجید کےگھر پر چھاپا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میںسابق صدر آصف زرداری کے ساتھی انور مجید کے گھر پر چھاپا مارا،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کرکےدو گارڈز کو گرفتار کرکے رینجرز افسران کی مدعیت میں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے سیکورٹی اداروں نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں نامزد ملزم انور مجید […]

کراچی :زرداری کے قریبی ساتھی کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپے

کراچی :زرداری کے قریبی ساتھی کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپے

کراچی میں رینجرز نےتین دفاتر پر چھاپوں کے دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لے کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے آئی آئی چندریگرروڈ،ہاکی اسٹیڈیم اور میٹروپول کے قریب دفاتر پر چھاپے مارے، اس دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ، ہاکی اسٹیڈیم کےقریب دفترمیں کارروائی میںایڈمن منیجرجبکہ […]

برہان انٹرچینج پر پولیس کا صبح سویرے پی ٹی آئی کارکنوں پر دوبارہ دھاوا

برہان انٹرچینج پر پولیس کا صبح سویرے پی ٹی آئی کارکنوں پر دوبارہ دھاوا

پولیس نے کارکنوں کی اسلام آباد کی جانب پیش قدمی روک دی ، آنسو گیس کی شیلنگ ، صورتحال پر قابو پانے کیلئے ہوائی فائرنگ کی گئی صوابی : برہان انٹرچینج پر پولیس کی شدید شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے بعد کپتان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا قافلہ واپس صوابی بیس کیمپ چلاگیا […]

بنی گالہ کا لاک ڈاؤن، کے پی کے قافلے پر پولیس کا دھاوا، 40 کارکن گرفتار

بنی گالہ کا لاک ڈاؤن، کے پی کے قافلے پر پولیس کا دھاوا، 40 کارکن گرفتار

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کریک ڈاؤن، کارکنوں سے جھڑپیں، پتھراؤ کے جواب میں آنسو گیس کے شیل پھینکے گئے، پکڑ دھکڑ میں مردان کے ایم پی اے سمیت چالیس کارکن دھر لئے گئے اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی پر جیل منتقل کر دیئے گئے۔ اسلام آباد/راولپنڈی: […]

میانوالی میں غیر قانونی منی ایکسچینج پر چھاپہ، ملزم گرفتار

میانوالی میں غیر قانونی منی ایکسچینج پر چھاپہ، ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے میانوالی میں چھاپہ مار کر ایک غیر قانونی منی ایکسچینج سے لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور بانڈز برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع میانوالی کے لیاقت بازار میں قائم ایک غیر قانونی منی ایکسچینج پر […]

رینجرز کا شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپہ، 5افراد گرفتار ، ملیر اور دیگر علاقوں میں متعدد دفاتر سیل

رینجرز کا شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپہ، 5افراد گرفتار ، ملیر اور دیگر علاقوں میں متعدد دفاتر سیل

کراچی (یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک ) قانون نافذ کرنے واالے اداروں نے شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپے کے دوران پانچ افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔  نیو نیوز کے مطابق رینجرز نے شاہ فیصل کالونی میں متحدہ کے دفتر پر چھاپہ مارا اور […]

برطانیہ: ن لیگ اسکاٹ لینڈ کے صدر امین مرزا کے گھر اور شورومز پر چھاپے، 9 لاکھ پاؤنڈ برآمد

برطانیہ: ن لیگ اسکاٹ لینڈ کے صدر امین مرزا کے گھر اور شورومز پر چھاپے، 9 لاکھ پاؤنڈ برآمد

لندن : سکاٹ لینڈ پولیس اور کسٹمز حکام نے ٹیکس چوری کے الزام میں امین مرزا کے گھر اور تین سٹورز پر چھاپے مارے۔ پولیس کے مطابق اسکے گھر سے چار لاکھ پونڈ جبکہ ایک سٹور کے سیف سے پانچ لاکھ پونڈ ملے۔ اسکاٹ لینڈ پولیس کا کہنا ہے ٹیکس چوری کا معاملہ بڑا پیچیدہ […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے کتنی حقیقت کتنے افسانے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے کتنی حقیقت کتنے افسانے

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ آج کل پنجاب بھر میں ہرطرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپوں اور کارروائیوں پر بحث جاری ہے لیکن اس بحث کے دوران شہری یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ان چھاپوں اور کارروائیوں میں کتنی حقیقت اور کتناافسانہ ہے۔اسی حوالے سے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کا […]

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

کراچی : رینجرز نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق صوبائی وزیر اخترجدون کے گھرپر چھاپا مارا کر ان کے محافظ کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون کے گھر پر چھاپا مارا اور اس دوران 3 افراد […]

رینجرز کا ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ، اہم رہنما گرفتار

رینجرز کا ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ، اہم رہنما گرفتار

کراچی : رات گئے رینجرز کی بھاری نفری ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں داخل ہو گئی اور خورشید میموریل ہال کا گھیراؤ کر کے تلاشی لی۔ چھاپے کے دوران انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ اور قمر منصور سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ عظیم فاروقی اور سفیان یوسف […]

نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا، ترجمان متحدہ

نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا، ترجمان متحدہ

کراچی : نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق رینجرز کے بیان پر ایم کیو ایم کا اظہار حیرت، ایم کیو ایم نے حالیہ دنوں میں نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم […]

نائن زیرو چھاپے سے متعلق غلط معلومات شہر کا امن متاثر کرنے کی سازش ہے: رینجرز

نائن زیرو چھاپے سے متعلق غلط معلومات شہر کا امن متاثر کرنے کی سازش ہے: رینجرز

کراچی : رینجرز ذرائع کے مطابق گیارہ مارچ کو نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق سیاسی جماعت کے جاری کردہ اعداد و شمار درست نہیں ہیں۔ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر کے شہر کے امن و امان اور شہریوں کو حفاظت کے مسئلے سے گمراہ کیا جا رہا ہے۔ سندھ رینجرز جلد فیکٹ […]

حیدرآباد سمیت کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیرپور میں گرڈ سٹیشن پر دھاوا

حیدرآباد سمیت کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیرپور میں گرڈ سٹیشن پر دھاوا

کراچی : شدید گرمی میں طویل لوڈ شیڈنگ پر شہریوں نے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا۔ ملیر ، شادمان ، سہراب گوٹھ میں مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلائے اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سحری اور افطاری میں بھی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ متاثرہ […]

کراچی کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ نائن زیرو پر چھاپے کا ردعمل ہے: سراج الحق

کراچی کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ نائن زیرو پر چھاپے کا ردعمل ہے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی طرف سے کراچی کو الگ صوبہ بنانے اور سندھ ون اور سندھ ٹو کا نعرہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی طرف سے نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور مطلوب مجرموں کو پکڑنے کا ردعمل […]

نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا الزام (ن) لیگ پر لگانا قابل افسوس ہے، راجہ ظفر الحق

نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا الزام (ن) لیگ پر لگانا قابل افسوس ہے، راجہ ظفر الحق

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا الزام مسلم لیگ (ن) پر لگانا قابل افسوس ہے۔ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے پر ردعمل کا اظہار […]

کراچی میں رینجرز کا سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ

کراچی میں رینجرز کا سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں رینجرز نے گزشتہ رات سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ مارا اور اغواء ہونے والے ایک 26 سالہ لڑکے لاریب کے بارے میں پوچھ گچھ کی اور رینجرز کے دفتر بھی پیش ہونے کا کہا۔ احمد چنائے آج رینجرز کے دفتر میں پیش ہوئے اور […]