counter easy hit

PTI France

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کچھ‌ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کچھ‌ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

پیرس( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بانی اور سینئر راہنماؤں کو دیوار کے ساتھ لگانے کا عمل شروع ہوگیا پاکستان تحریک انصاف فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری کی طرف سے میڈیا کو دو پریس ریلیز جاری کی گئی ہیں جن میں کہا گیا پاکستان تحریک انصاف فرانس نمبر 1پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو […]

فرانس کی مشہور سماجی و ادبی شخصیت عاکف غنی کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، یاسر قدیر

فرانس کی مشہور سماجی و ادبی شخصیت عاکف غنی کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، یاسر قدیر

>ہم فرانس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی مشہور سماجی و ادبی شخصیت معروف شاعر ،کتابوں کے مصنف محترم عاکف غنی کو تحریک انصاف فرانس میں شمولیت پر دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کی آمد سے تحریک انصاف فرانس مزید بہتری کی جانب گامزن ہو گی ،ان […]

فیس بک پر پی ٹی آئی فرانس کی خواتین پے الزام تراشی انتہائی غیراخلاقی فعل ہے ،افضال احمد گوندل

فیس بک پر پی ٹی آئی فرانس کی خواتین پے الزام تراشی انتہائی غیراخلاقی فعل ہے ،افضال احمد گوندل

پیرس (نمائندہ خصوصی ) فیس بک پر پی ٹی آئی فرانس کی خواتین پے الزام تراشی انتہائی غیراخلاقی فعل ہے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سیکیرٹری انفارمیشن افضال احمد گوندل نے پی ٹی آئی کی خواتین کی کردار کشی پر مبنی فیس بُک پر بنائے جانے والے پیجز پر شدید […]

اوورسیز پاکستانی پاکستان اور تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں۔ چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

اوورسیز پاکستانی پاکستان اور تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں۔ چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمن سے) فرانس کی ممتاز کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت تحریک انصاف فرانس کے سینئیر راہنما ممبر ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد لنگڑیال کی طرف سے تحریک انصاف پاکستان منڈی بہاؤالدین کے سینئر رہنما قمر عباس بوسال اورسینئر رہنما تحریک انصاف برطانیہ حسن چودھری کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ کمیونٹی راہنماؤں اور […]