counter easy hit

neighbour’s

اپنے شوہر اور پڑوسن پر شرمناک الزام لگانے والی گلوکارہ صنم ماروی نے پڑوسن کے ساتھ ایسا ہاتھ کر ڈالا کہ بیچاری سر پکڑ کر رہ گئی

اپنے شوہر اور پڑوسن پر شرمناک الزام لگانے والی گلوکارہ صنم ماروی نے پڑوسن کے ساتھ ایسا ہاتھ کر ڈالا کہ بیچاری سر پکڑ کر رہ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی کے گھر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی خاتون رفعت جمال نے لاہور کے تھانہ جوہر ٹاؤن میں درخواست دائر کی ہے۔ خاتون کی جانب سے درخواست کے متن میں یہ موقف پیش کیا گیا […]