counter easy hit

must

’کچرا جلانا ضروری تو توانائی کیلئے جلایا جائے’

’کچرا جلانا ضروری تو توانائی کیلئے جلایا جائے’

اسلام آباد: پنجاب کے چند شہروں میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں صوبے بھر پر چھائی اسموگ کی چادر میں کافی حد تک کمی آئی ہے تاہم یہ مسئلہ برقرار رہنے اور ہرسال اس میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جس کی بڑی وجہ زراعت کے شعبے میں ہونے والی تبدیلیاں، […]

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے: جان کربی

پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے: جان کربی

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا پاکستان اور بھارت کومذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنا ہوں گے۔ دونوں ممالک میں اچھے تعلقات خطے میں بہتری لائیں گے۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان جان کربی نے غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ دیتے کہا پاکستان اور بھارت کو آپس میں مذاکرات کے ذریعے […]

منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود نکلنا ہوگا: طاہر القادری

منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود نکلنا ہوگا: طاہر القادری

ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوامی تحریک حکومت مخالف تحریک میں عمران خان کے ساتھ ہے، تاہم منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود باہر نکلنا ہوگا۔ کراچی:  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے […]

اچھے اور خراب دہشت گرد کی پالیسی نہیں چلنی چاہیے، بلاول

اچھے اور خراب دہشت گرد کی پالیسی نہیں چلنی چاہیے، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ یہ نظریات کی جنگ ہے جسےقومی یکجہتی سے شکست دی جا سکتی ہے،اچھے اور خراب دہشتگردوں والی پالیسی نہیں چلنی چاہیے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر اصل روح کے مطابق عمل کرانے کی ضرورت ہے۔ ان کا مزید کہناتھاکہ […]

متاثرہ طبقات کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے!!

متاثرہ طبقات کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے!!

تیسری دنیا کے ممالک کا سب سے اہم مسئلہ غربت ہے جس کی وجہ سے معاشرتی مسائل جنم لیتے ہیں اور معاشرہ تباہی کی طرف چل نکلتا ہے۔ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں غربت کی شرح زیادہ ہے۔ رواں سال کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستا ن میں غربت کی شرح […]

اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے: شاہد آفریدی

اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا چاہیے: شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ فئیر ویل میچ کی بھیک نہیں مانگی تھی بس چھوٹی سی ڈیمانڈ کی تھی۔ کرکٹ میں سیاست سے انکار نہیں۔ بوم بوم نے پی سی بی کو سیاست سے پاک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور: شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اسٹارز کو عزت دینے کا ٹرینڈ سیٹ ہونا […]

اگر آپ ملک شیک پینا پسند کرتے ہیں تو آئندہ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور (آنل ائن)ٹاؤن شپ میں واقع جوس کارنر سے ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوس پینے سے حالت غیر ہونے والے افراد میں16سالہ سہراب علی 12سالہ سعدیہ،34سالہ فرحان20سالہ اسلم50سالہ رشید24سالہ ذیشان 25سالہ ارشد اور62سالہ اکرم شامل ہیں پولیس نے جوس کارنر کے […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پاکستان کے مستقبل کیلئے ایسا پیغام جسے تمام نوجوانوں کو ضرور پڑھنا چاہئے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پاکستان کے مستقبل کیلئے ایسا پیغام جسے تمام نوجوانوں کو ضرور پڑھنا چاہئے

اسلام آباد(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ نوجوان نسل پاکستان کو بہت آگے لے کر جائے گی‘ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے‘ ہمیں اپنے نوجوانوں پر فخر ہے‘ نوجوان نسل کا مستقبل روشن ہے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ […]

خشک دودھ کی درآمد کیوں ضروری ہے؟

خشک دودھ کی درآمد کیوں ضروری ہے؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی دودھ انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے۔ دودھ نہ صرف ایک مکمل غذا ہے بلکہ شفاء بھی ہے۔ ہمارے پیغمبرۖ کی پسندیدہ ترین غذاؤں میں دودھ بھی شامل ہے۔ دودھ کی افادیت سے انکار ممکن نہیں ہے، یہ انسان کی اولین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر بڑھاپے […]

پنجاب میں کرپشن و دہشتگردی کیخلاف آپریشن اتنا ضروری ہے جتنا اور صوبوں میں ضروری ہے، اشفاق احمد

پنجاب میں کرپشن و دہشتگردی کیخلاف آپریشن اتنا ضروری ہے جتنا اور صوبوں میں ضروری ہے، اشفاق احمد

فرانس (اشفاق احمد) پنجاب میں رینجرز آپریشن کی ناگزیریت سے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے انکار پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اشفاق احمد چوہدری و دیگر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کا نیٹ ورک ‘ جرائم کی بڑھتی شرح ‘ بچوں و خواتین سے جنسی زیادتیاں ‘ […]

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

پولیو مرض، حقیقت، خاتمہ کیوں ضروری ہے؟؟؟

تحریر: محمد امین بلوچ یوں تو بچپن سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ پولیو والے آئے ہیں۔ چلو بچوں کو قطرہ پلانے لے جائو یا خود پیووغیرہ جیسے جملے۔ یا ٹیم کو کولر اٹھائے ہوئے چلتا دیکھ کر چند ایک گھر تک ان کے ساتھ چلنا۔جب کچھ سمجھداری کے عمر میں آپہنچے تو کچھ سوچنے […]

کامیاب ریاست کیلئے سائنسی علوم کا حصول لازم

کامیاب ریاست کیلئے سائنسی علوم کا حصول لازم

تحریر : سفینہ نعیم قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم نے ہمیشہ بنیادی کردار ادا کیا ہے علم کی دولت ہر دور میں مسلم رہی ہے۔ دور جدید میں مشا ہدات،سا ئنسی تحقیقات اور نئی نئی ایجا دات نے سائنسی علوم کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔بے شک سائنس کے میدان […]