counter easy hit

middle

مشرق وسطیٰ میں ہٹلر کی آمد

مشرق وسطیٰ میں ہٹلر کی آمد

گزشتہ چند مہینوں سے مشرق وسطیٰ خصوصاً سعودی عرب میں حالات بڑی تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے بیٹھے بیٹھے اچانک سعودی عرب کو خیال آیا کہ قطر خطے میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے اور دہشت گردوں کو مالی امداد فراہم کرتا ہے۔ یہ خیال آنا تھا کہ سعودی عرب، متحدہ […]

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

کرد ریفرنڈم نے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کر دیا ہے، حزب اللہ

بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ عراقی کردوں کا آزادی کے حق میں ریفرنڈم مشرق وسطیٰ تقسیم کی جانب پہلا قدم ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ نے شمالی عراق میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے شمالی عراق میں آزاد ریاست کے حق میں […]

قربانی کے جانوروں کی آڑ میں اسلحہ سمیت ممنوعہ اشیا کی پنجاب سمگلنگ

قربانی کے جانوروں کی آڑ میں اسلحہ سمیت ممنوعہ اشیا کی پنجاب سمگلنگ

بیوپاریوں، ٹرک ڈرائیورز، ہیلپرز کے روپ میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور مشتبہ افراد کی آمد کا بھی انکشاف لاہور: پنجاب بھر میں ہیوی ٹرالرز اورٹرکوں میں قربانی کے جانوروں کی آڑ میں ممنوعہ اشیا ، جاسوسی آلات ، جدید امریکی اسلحہ ، گولیاں ، ہینڈ گرینیڈ ، ٹائم ڈیوائس بم وغیرہ سمگل کرنے جبکہ […]

حافظ آباد میں لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا

حافظ آباد میں لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا

حافظ آباد میں ہیڈ ساگر کے مقام پر لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا، بارشوں اور ہیوی ٹریفک کے باعث پل گرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ محکمہ انہار نے مرمت کے بجائے پل پر پتھر رکھ دیئے۔ دریائے چناب سے نکلنے والی چار نہروں کے سنگم ہیڈ ساگر کے مقام پر […]

مشرق وسطیٰ، دہشت گردی اور پاکستان

مشرق وسطیٰ، دہشت گردی اور پاکستان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکا کے شکر گزار ہیں کہ اس نے امریکا کا حقیقی چہرہ دکھا کر ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے۔ خامنائی نے کہا کہ ٹرمپ نے اس بات کی تائید کر دی […]

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل کیے بغیرمشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، 1969 کی سرحدوں کو بحال کیا جانا چاہیے۔ فلسطینی صدرمحمود عباس کی پاکستان آمد پر وزیر اعظم ہاؤ س میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ فلسطینی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم […]

مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، مرکل

مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، مرکل

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں مہاجرین کے بحران کا ذمےدار امریکا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یورپ کا اتحاد ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے بیان کا بہترین دفاع ہے۔ دوسری جانب جرمن […]

مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات

مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات

آپ کو اگر یاد ہو شام کی جنگ پر اکثر مضامین میں یہ لکھتا رہا کہ اس جنگ کے خاتمے کے بعد کردوں کو اپنا ایک ملک تو مل جائے گا، کیونکہ کردستان کی حامی پارٹیاں 1970 سے اس جدوجہد میں مصروف ہیں۔ اس طویل عرصے میں 1970 کے نوجوان اور بعض طالب علم کراچی […]

گورنمنٹ مڈل اسکول راج بھون میں ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا

گورنمنٹ مڈل اسکول راج بھون میں ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا

پٹنہ (کامران غنی) گورنمنٹ مڈل اسکول، راج بھون کی جانب سے بہار ریاستی گیت کے خالق ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا۔ جلسہ کے صدر سنجے کمار کندن نے شال اوڑھا کر اور پروگرام کے کنوینر سمیر پریمل نے مومنٹو پیش کر کے ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا۔ پروگرام کی نظامت […]