counter easy hit

LOBBING

عمران خان کا وہ قریبی ساتھی اور اہم وزیر جو خود وزیراعظم بننے کے لیے ملک کے اندر اور بیرون ملک لابنگ کر رہا ہے ۔۔۔۔ ایک انکشاف نے ملک میں ہلچل مچا دی

عمران خان کا وہ قریبی ساتھی اور اہم وزیر جو خود وزیراعظم بننے کے لیے ملک کے اندر اور بیرون ملک لابنگ کر رہا ہے ۔۔۔۔ ایک انکشاف نے ملک میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کا اہم وزیر ملک کے اندر اور باہر وزیراعظم بننے کے لیے لابنگ کر رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی عمران خان کی جگہ لینے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں نجی […]